وہ منظر جب ائیر فورس آفیسرز نے انڈیا جاتے وقت آفیشل کاغذات پر د��تخط کیے۔ ان کی عمروں کا اندازہ لگا لیں کہ یہ روٹین فیملی لائف والےہیں
وہ حوصلہ تصور کیجیے جب یہ اپنے گھروں سے آئے ہوں گے اور ان کا بھی جنہوں نے رخصت کیا ہو گا
ہمارے اپنےمسائل ہیں۔ ان میں مگر انڈیا سے ڈرنا شامل نہیں
کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر اللّٰه سے شکوہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی، سب کچھ واپس نہیں لیا۔
بچوں کی شادیاں کرتے وقت دین کو مدنظر نہ رکھا تو آپ صرف دنیا کمانے کے چکر میں ھیں
لیکن جو آگے چل کے نسلیں آنی ھیں،ان کی تربیت کون کرے گا جب ماں ہی دین دار نہ ھوئی تو ذرا نہیں پورا سوچیے !!
صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں پاکیزہ ہوں تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے اور اگر یہی صحبتیں بری ہوں تو ایمان کو کھرچ کر دل سیاه و سخت کر دیتی ہیں !!