میری بات یاد رکھیں
اگر آپ کمزور معیشت کے باوجود اپنے گھروں میں عزت کے ساتھ سلامت ہیں تو میں حلفاً کہتا ہوں یہ "پاک فوج" کی بدولت ہے، اگر "کمزور معیشت" کی طرح "کمزور فوج" کے ساتھ ایک دن بھی گزرا ہوتا تو انڈیا،امریکہ اور اسرائیل تمہیں نچوڑ کر رکھ دیتے
شکریہ پاک فوج
عادل راجہ کے خلاف فوج مخالف پروپیگنڈے سے پہلے ہی زمینوں پر قبضے کے الزام میں دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ کیا اسے آخر کار اپنے اعمال کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔؟
#ShutUpAdilRaja
ہم کسی پروپیگنڈہ کا حصہ نہیں بنیں گے
ہم ہردم آخری سانس تک اپنے قومی دفاعی اداروں، خصوصاً افواج پاکستان کیساتھ ہیں۔ انشاءاللہ
سب سے پہلے پاکستان
#ShutUpAdilRaja
جب حریم شاہ نامی پاکستانی طوائف کپڑے اتار کر قوم کے لونڈے لپاڑوں کا منورنجن کا سامان کر رہی تھی عین اس وقت دور بلوچستان کےصحراؤں کی جُگیوں میں ایک عورت غریب بچوں کا تن ڈھانپ رہی تھی،انہیں سر چھپانے کیلئےچھت دے رہی تھی.
یہ عورت حدیقہ کیانی تھی،کہنے کو ان کا تعلق بھی
#HadiqaKiani
میجر عادل راجہ
جو کہ برطانیہ کی سرزمین سے پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف PTI کی ایماں پہ زہر اگلا کرتے تھے کے خلاف برطانیہ پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں ہیں
ان پہ پاکستان مخالف ایجنسیوں سے پیسے لے کر بکواس کرنے کا الزام ہے
امید ہے جلد پاکستان کو حوالے کر دیا جائے گا
#ShutUpAdilRaja
سوشل میڈیا پر پاک افواج کے خلاف نفرت مواد پھیلانے والے عادل راجہ کا گھیرا تنگ کردیا گیا، برطانیہ حکومت نے عادل راجہ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا