ضلع مہمند: سول کپڑوں میں مسلح افراد کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا
ضلع مہمند میں مقامی لوگوں کے مطابق شام ڈھلنے کے بعد ایف سی کی گاڑیوں سے مبینہ طور پر سول کپڑوں میں ملبوس تقریباً 10 مسلح افراد کو ایک پہاڑی علاقے میں اتارا گیا۔
مقامی آبادی نے علاقے میں موجود ان افراد کو مشکوک سمجھتے ہوئے اسلحے سمیت پکڑ لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کی کارروائی جاری ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سول کپڑوں میں مسلح اور غیر شناسا افراد کو بغیر اطلاع علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا مطالبہ ہے کہ آئندہ ایسے افراد کو اسلحے سمیت ان کے علاقے میں نہ بھیجا جائے۔
اہلِ علاقہ نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور گرفتار افراد کی شناخت واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
@MuradSaeedPTI@ImranRiazKhan@zeshmohmand@balochi5252@KaliwalYam
My sister, Dr Uzma Khan, filed a petition before the Supreme Court on the 6th of May 2026 through Uzair Karamat Bhandari, ASC, for Imran Khan’s examination and treatment in the presence of his personal doctors and family members.
On 18th August, a three-member Supreme Court bench ordered the government to shift Imran Khan to Shifa International Hospital within 2 days. The government blatantly violated the order.
The government did not shift Imran Khan to Shifa International Hospital. All the other aspects of the order have also been disobeyed.
The Supreme Court had also ordered:
1.Constitution of a medical board in consultation and coordination with the management of Shifa International Hospital
2.Dr Faisal Sultan, Imran Khan’s personal physician, to be associated with the medical examination and treatment
3.Imran Khan be allowed to speak to his sons twice a week
4.Imran Khan be allowed to meet with his family once a week.
All the above reliefs were in accordance with the Constitution, Prison Rules and earlier orders/precedents.
NONE of the above directions have been complied with. The only limited access granted to the family has been to my sister, Noreen Niazi, who was allowed to meet Imran Khan on each of the previous two Tuesdays. Inexplicably, before meeting Imran Khan she was made to sign an affidavit undertaking that she will not speak to the press after the meeting.
In view of the gross and deliberate violation of the order, Dr Uzma Khan filed a petition for contempt of court. Despite the fact that our lawyer, Uzair Bhandari, filed two applications, early fixation and hearing of the contempt petition has not been granted and it has been fixed on 16th September.
The Constitution and the law require proper check up and treatment for Imran Khan and an END to his torture through isolation and solitary confinement!! This is what the Supreme Court order required. The demand that this be done is not extraordinary: these are Imran Khan’s fundamental rights guaranteed by the Constitution. If the government has no respect for the Constitution and the decisions of the Supreme Court, and can simply disregard its orders, what other forum is left for us?
میں صدق دل سے سمجھتا ہوں کہ نواز شریف اور زرداری کو اڈیالہ جیل جاکہ عمران خان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردینا چاہیئے کیونکہ جو سیٹ اپ آگے آنے والا ہے عمران خان پہ جو گزرنی تھی وہ سہہ رہا ہے آپ نہیں سہہ سکیں گے سیاستدانوں کو مشترکہ ہدف کیلئے اتحاد کرنا ہوگا ورنہ اس ملک سے سیاست کا بوریا بستر ہمیشہ کیلئے گول ہونے جارہا ہے مجھے حیرانی ہوتی ہے کہ جس عمر میں لوگ صرف اپنی لیگیسی کی فکر کرتے ہیں نواز شریف اور زرداری نے پالش کا رستہ چنا اور اس میں ہر حد ہی پار کرگئے نواز شریف تو چلیں ہے ہی جرنیلی پروڈکٹ انکا فرنٹ مین لیکن آخر سب نے مرنا ہے کوئی لیگیسی بھی تو چھوڑ جائے یا قبر پہ بوٹ کا نشان کندہ کروایا جائے گا؟
“According to rational thinking, we must first have money before we can build a welfare state. But in the State of Medina, our Prophet Muhammad (PBUH) proved that a system based on humanity comes first, and then Allah grants prosperity.”
— Imran Khan
حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ایک ایسے احاطے میں رکھا گیا ہے جس میں سات کمرے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ یہ سات کمرے کس مقصد کے لیے ہیں؟
یہ سات کمرے انہیں جیل کے دیگر قیدیوں سے الگ تھلگ رکھنے کے لیے ہیں۔
یعنی بنیادی طور پر ان کے اردگرد خالی کمروں کا ایک حصار بنا دیا گیا ہے تاکہ وہ جیل کے اندر کسی دوسرے شخص سے رابطہ نہ کر سکیں۔
وہ خود صرف ایک کمرے میں رہ رہے ہیں، جس کا سائز آٹھ فٹ ضرب دس فٹ ہے، اور ان کے پاس بس یہی جگہ ہے۔
اب انہوں نے سلمان صفدر اور ان لوگوں کو، جنہوں نے حال ہی میں ان سے ملاقات کی ہے، بتایا ہے کہ ان کی قید کے حالات مزید خراب کر دیے گئے ہیں۔
18 اگست 2026 کے بعد بہنوں کے ساتھ ہونے والی تین ملاقاتوں کے دوران بھی یہی بات سامنے آئی۔
جیل میں ایک قیدی کو عام طور پر طلوع�� آفتاب سے غروبِ آفتاب تک اپنی کوٹھڑی سے باہر رہنے کی اجازت ہوتی ہے،عمران خان کو یہ اجازت نہیں دی جاتی۔
انہیں جیل کے احاطے میں چلنے پھرنے کا وہ معمول کا حق بھی نہیں دیا جاتا جو ایک قیدی کو حاصل ہوتا ہے۔
لہٰذا انہیں ان سات کمروں تک محدود کر دیا گیا ہے، اور یہ سات کمرے درحقیقت ان کے لیے ایک بڑی کوٹھڑی کا کام کر رہے ہیں، جس کا مقصد انہیں اڈیالہ جیل کے دیگر قیدیوں سے الگ تھلگ رکھنا ہے۔
اس سے ان کی تنہائی مزید گہری ہو جاتی ہے۔یہ انہیں دی جانے والی کوئی سہولت نہیں ہے۔حقیقت میں یہ ان پر عائد کی جانے والی ایک مزید غیر قانونی سزا ہے۔
سلمان اکرم راجہ
1. For the first time in 78 years, the question isn't who should govern Pakistan. It's how.
That's the biggest shift in civil-military calculus since 1958. 🧵
2. 78 years, one question: who drives the car?
Ayub asked it. Yahya asked it. Zia asked it. Musharraf asked it.
Four templates — technocrat, populist, dynasty (twice), cricketer.
One result: same crash, different driver.
3. Debt: Rs3bn (1947) → Rs100tn.
Rupee: Rs3.31/$ → Rs280/$.
Circular debt: Rs145bn (2007) → Rs1.8tn.
4 Governors-General. 13 Presidents. 26 PMs.
Different drivers. Same crash.
4. Someone in Rawalpindi did the math: the driver was never the problem. The car is.
Now it's the transmission. The engine. The brakes.
Hence the talk of new provinces.
5. Meanwhile — the army did something no civilian govt has managed in a decade.
Washington. Riyadh. Beijing. CENTCOM. The Gulf.
Pakistan-Saudi SMDA. The Makkah Joint Defence Agreement.
Geography converted into hard currency.
6. Here's the failure: none of it has been monetised.
The army opened the door. We're still standing in the doorway.
Relevance without revenue. Leverage without liquidity. A seat at every table — an empty plate at home.
7. Pakistan does not have a strategic-relevance problem.
Pakistan has a strategic-monetisation problem.
Fix the car. Then ask what the car is actually for.
Full column: https://t.co/P6OGJsHH6u
میں بلوچستان میں ہوں ابھی سریاب روڈ سے ہو کر آیا ہوں میں جہاں گیا تھا وہاں ایک سرکاری افسر نے مجھے کہا کہ ہم بالکل edge پہ ہیں یہاں سے آگے بی L ا�� کی ٹیریٹری شروع ہو جاتی ہے ! امتیاز گل ۔۔۔
کرکٹ کی دنیا میں عمران خان ایک لیجنڈ ہیں آپ پاکستان میں تو عمران خان کا نام سکرینوں سے مائنس کروا چکے ہیں اب آپ چاہتے ہیں برطانوی نشریاتی ادارے کو بھی اس میں شامل کریں گے اس میں جتنی بےعزتی ہوئی ہے ہماری آپ نے جو بھی عمران خان کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد عمران خان اتنا قد آور شخصیت بن گیا ہے جو بھی عمران خان کی مخالفت کرے ایک دن میں بونا ہو جاتا ہے پورا نظام عمران خان کے سامنے بونا ہو گیا ہے
اسدطور
یہ بنیادی بات لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ پچھلے 45 سال میں نواز شریف کمپنی کیلئے بلٹ پروف جیکٹ بنا ہوا ہے ہر مشکل میں نواز شریف کمپنی کو ریسکیو کرتا ہے اسی لئے اسکو بار بار ڈرائی کلین کرکے پہلے سے زیادہ سپورٹ کیساتھ اقتدار دیتے ہیں نواز شریف کمپنی کا سب سے بڑا اثاثہ ہے!
اس جلاد صفت شخص نے کرپٹ اور ہارے ہوئے سیاستدانوں کو اکٹھا کر کے ایک ایسا مکروہ نظام کھڑا کر لیا ہے کہ جہاں قانون، عوام سب ہاتھ باندھے کھڑے ہوئے ہیں-
یہ چاہے تو پاکستان کا ہر نظام بہتر ہو سکتا ہے، ہر شعبہ قانون کے مطابق چل سکتا ہے، مگر اس شخص سے بہتری تو کچھ بھی نہ ہو سکی، ہاں تباہی ضرور مچ گئی ہےـ
اس کی بہت سی وجوہات ہیں، سب سے بڑھ کر یہ شخص نااہل بھی ہے، خوشامد پسند بھی ہے اور سب سے بڑھ کر بدنیت بھی ہےـ اگر اس کی نیت پاکستان کے لئے کچھ کرنے کی ہوتی تو ہر چیز بہتری کی طرف جا سکتی تھی-
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
رجسٹرار سے ہم نے کہا کہ عمران خان کا بال بھی بانکا ہوا تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا ؟ کیا آپ گارنٹی لیتے ہیں عدالت لیتی ہے ؟ کہا گیا نہیں ،
نواز شریف کی گارنٹی مانگنے والی عدالت کد��ر گئی ؟
عمران کی صحت والی جلد سماعت کی درخواست کو خارج کر دیا گیا اور کہا گیا کہ 94 اس نوعیت کی درخواستیں التوا ہیں
جب کہ اس طرح کی نہ حکم عدولی ہوئی نہ ایسی نوعیت کی کوئی ہیلتھ متعلق کوئی درخواست ہے ،جبکہ سپریم کورٹ کے ایس او پیز کے مطابق اس نوعیت کی درخواست یا اسی ہفتے یا اس سے اگلے ہفتے لگائی جاتی ہے .
A man who was rejected by the people of Lahore....and Pakistan, yet his daughter (a medical school drop out out) becomes the CM, with help of Pindi (in similar fashion she go admission into a medical school!) names a hospital built with peoples money in his name!
Truly in Pakistan Demo-cracy is the best revenge.....