موجودہ حالات پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر راہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا شاندار تجزیہ۔۔۔!
میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان واپس آئے گا،
اس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان پر تمام مقدمات سرکاری ہیں جو عدالتوں سے ختم ہو جائیں گے،
عمران خان نے ڈیل نا کرنے کا جو اسٹینڈرڈ قائم کیا اسے ہم سب کو سراہنا چاہیے،
عمران خان اور پاکستان کا فیوچر ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا ہے،
پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
رہی 28 ویں ترمیم کی بات تو اس میں جو ن لیگ کی حالت ہے وہ یہ ہے، کہ اگر ن لیگ کو کہا جائے گا سٹ تو وہ بیٹھ جائیں گے، اگر ن لیگ کو کہا جائے سٹینڈ تو وہ کھڑے ہو جائیں گے،
پیپلز پارٹی نے جو موقف اپنایا ہوا ہے اس حوالے سے تو یہ عبوری موقف ہے پیپلز پارٹی کا یہ جلد اپنے موقف سے پھر جائیں گے۔
کسی کی جرات نہیں ہو گی کہ نئے صوبوں کی مخالفت کریں۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
#KhanHealthFirst
May Allah free Imran Khan from solitary confinement, ease his pain, strengthen his body, and bring peace to his heart. Ameen Summa Ameen!🤲
#TeamYoungstr
یہاں کچھ پکے پٹواری کتے کے بچے ٹیم انصافینز پاور کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ ٹاوٹس اسٹیبلشمنٹ کے اثاثے ہیں۔
ہم آپ کو ایکسپوز بھی کریں گے۔ اور آپ کی ماں بہن ایک کرکے اندر بھی گھس جائیں گے 😡
پاکستانیو! اپنی طاقت کو پہچانو
یہ ملک ہمارا ہے، یہ مٹی ہماری ہے اور اس میں آزادی اور انصاف کے ساتھ جینا ہمارا بنیادی حق ہے۔
یہ اکیلے عمران خان کی جنگ نہیں ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں اور ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔۔!!
#FreeKhanFreePakistan
پہلی بات تو عمران ریاض صاحب عمران خان کی ایسی کوئی واضح اور تصدیق شدہ ہدایت نہیں ائی۔
دوسری بات عمران خان لیڈر ہے اور مجھ سمیت باقی لوگ عمران خان کے فالورز،جو لیڈر فیصلہ کرے گا وہی ہو گا۔
برطانوی صحافی کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ!
کیا پاکستان، بیچارے بوڑھے پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے لیے جلد از جلد کوئی ہنگامی سرجیکل ٹیم روانہ نہیں کر سکتا؟ ایسا لگتا ہے کہ ان کی زبان ڈونلڈ ٹرمپ کی آنتوں کے نچلے حصے (گانڈ) میں کہیں پھنس گئی ہے—اور یہ سب ایک بار پھر اُسی خوشامدانہ مطالبے کے دوران ہوا جس میں وہ ’دی ڈون‘ (ٹرمپ) کو نوبل امن انعام دینے کی وکالت کر رہے تھے!
The dictatorship in Pakistan will be cemented for decades to come if the people do not take a stand now. The choice is yours Pakistaniyo: stand up for your rights or bow to tyranny!
"میں ذیابیطس کا مریض ہوں اور عارضہٴ قلب میں مبتلا ہوں۔ میری بائی پاس سرجری ہو چکی ہے اور دل میں 6 سٹنٹ پڑے ہوئے ہیں۔ جیل میں میری انسولین اور ادویات بند کر دی گئی ہیں، فیملی سے ملاقات پر پابندی لگا کر قیدِ تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔
ایسی حرکتوں سے یہ مجھے توڑ نہیں سکتے، ان شاء اللہ آخری دم تک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہوں گا۔"
گزشتہ چھ ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں بیماری کی حالت میں ناحق قید پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین دیوان کی دہشت گردی عدالت میں پیشی پر وکلاء سے گفتگو!
"انتہائی تشویش کی بات ہے ہمارے پاس آخری خبر (عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے) سلمان صفدر لے کر آئے ان کی ملاقات پیر کے روز ہوئی تھی 192 بلڈپریشر کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ خان صاحب انتہائی تندرست شخصیت ہیں۔ یکایک ان کے بلڈپریشر میں اتار چڑھاؤ باعث تشویش ہے،خان صاحب نے خود تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مصر میں مورسی کے ساتھ کیا ہوا؟ ہم جانتے ہیں یہ تمام پس منظر ہمارے سامنے ہے اسی لیے ہم نے پاکستانی قوم کو مطلع کیا ہے کہ اگر خان صاحب کی صحت کے ساتھ کوئی کھلواڑ ہورہا ہے وہ ہمیں قابل قبول نہیں اس قوم کو قابل قبول نہیں ہے اس لیے ہم نے عدالت کے سامنے سارے واقعات رکھے"۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو
#ShiftKhanToHospitalNow
عمران خان کو رات کے اندھیرے میں ہسپتال کیوں لایا گیا ؟ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے ! یہ رجیم عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے یہ بات عمران خان بار بار بتا چکے ہیں !