یا رب العزت، مجھے تجھ سے ڈرنے والا، تجھ پر یقین رکھنے والا، تیرے لیے نماز قائم رکھنے والا اور تیرے دیے ہوئے سے دینے والا بنا۔۔۔ آمین۔۔۔ یا رب العالمین۔۔۔
@masood_619_ جناب یہی درخواست میں رات میں کر چکا ، یہی جواب ملا
یہ کون سا وقت ہے لوڈشیڈنگ کا بچوں کے مستقبل سے کھیلنا ضروری ہے ؟
جو لوگ صبح آفس جاتے ہیں کیا وہ کوئی عملی کام انجام دے سکتے ہیں ایسے حالات میں جب کے رات بھر نا سوئے ہوں
@KElectricPk کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ ملک ایسے ترقی کرے گا