یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں
یاد رکھیں
غزہ پر بمباری جاری ہے
پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے
غزہ کا محاصرہ جاری ہے
دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں
پراپیگنڈا بہت ہے مگر آپ غزہ پر لکھتے رہیں بات کرتے رہیں یاد رکھیں غزہ میں بیس لاکھ لوگ قید ان پر زندگی کی ہر سہولت بند ہے غزہ میں بچے صرف شہید نہی ہو رہے بلکے ان کو زندہ رہنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے
اس بچی کو دیکھیں اس عمر میں اسے کیا کرنا پڑ رہا
غزہ کے ان مظلوم بچوں کی ہم کوئی مدد نہی کر سکتے مگر کم از کم اتنا ضرور کر سکتے کہ اسرائیل کے حامیوں اور نیتن یاہو کے لیے لکھنے والوں کی حمایت ہم نہی کریں گے
پارٹی بازی سیاسی وابستگی یہ سب بہت معمولی باتیں ہیں
اسرائیل آج پاگل کتا بنا ہوا ہے ۔۔ صرف ایک دن میں 40 سے زائد رہائشی عمارتیں جلا چکا ہے ۔۔۔اسکے سامنے دنیا اتنی بے بس کیوں ہے ؟
یہ ظلم یہ بربریت ناقابل یقین ہے ۔
امریکہ ، یورپ اسلحہ بارود خطرناک میزائل اسرائیل کو برابر پہنچا رہا ہے
نیتن یاہو اور ٹرمپ ملکر غزہ کو مکمل طور پر تباہ و برباد کر رہے ہیں ، اجاڑ رہے ہیں ۔ ٹرمپ جیسا دو منہ والا سانپ کہیں اور نہیں ملے گا ۔ کل کے واقعات کے بعد تو سیز فائر والی حجت بھی تمام ہوگئی ۔
اللہ ظالموں کو غارت کرے
اسرائیل نے وحشت و بربریت کی انتہا کر دی
ایمبولینس اور سول ڈیفنس کے عملے کو نشانہ بنایا گیا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔
خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر بمباری کے بعد متاثرین اور زخمیوں کو بچانے والوں کو شہید کر دیا گیا۔ ان میں صحافی حسام المصری بھی تھے۔
*یہ بچہ ملا ہے گجرات کنجاہ کے پاس گاؤں کوٹ لحہ بخش کے پاس سے اور اس بچے کو کسی نے اغواہ کیا ہوا تھا اور بہت ڈرا ہوا ہے اور یہ بچہ کوٹ لحہ بخش گاؤں میں موجود ہے اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ اپنے گھر والوں پاس جا سکے ،،، اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔
سب سے بڑا المیہ تو یہ ہے کہ دنیا کو اس المیے ، بھوک ، نسل کشی سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا ۔ وہ اپنی نارمل زندگیوں میں مصروف ہے ۔ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بچے ایک روٹی کے لیے غزہ کے سب سے خطرناک علاقے میں تلاش کر رہے ہیں
گندم سکینڈل آیا ،چینی کا سکینڈل آیا ، موبائل فون کا سکینڈل آیا ، بجلی کی اور بلنگ کا سکینڈل آیا اور پھر کھانے کے تیل پر سکینڈل آ گیا کہ عالمی مارکیٹ میں 25فیصد کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت پانچ فیصد بڑھا دیں ان سب سکینڈل میں ڈاکہ غریب کی جیب پر پڑا ہے اس کی کمائی لٹی ہے
یہ ہے وہ میرٹ جس کی چاچو بات کرتے ہیں
جاز کمپنی کیخلاف صارفین شکایات کا انبار لگاچکے ہیں یہ کمپنی لوگوں کے wallet بیلنس میں سے خود بخود پیسے کاٹنے بلاوجہ پیکجز ایکٹو کرنے بارے مشہور ہے لوگوں نے مہم چلانا شروع کی ہے تو بجائے جاز کمپنی کو نوٹس دیتے PTA خود جاز کی حمایت میں صفائیاں پیش کرنے آگیا ہے
یہ سب ملے ہوئے ہیں۔۔۔
موبائل فون کمپنیوں کے خلاف احتجاج کا ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جاز موبیلنک کی صفائی دینے کے لیے پی ٹی اے میدان میں اچکا ہے اس سے ثابت ہوا کہ عوام کو چونا لگانے میں پی ٹی اے بھی ملوث ہے
@PTAofficialpk#جاز_وارد_ٹیلی_نار_یوفون_ڈاکوراج
Stop lying through your teeth. They were not abducted — both individuals were offenders of the law. They were booked in Pakistan for attacking the police, burning police vehicles, and assaulting state buildings on 9th May. How shamelessly you defend criminals, twisting the truth in an attempt to protect them. Do criminals walk free in the UK? Then why should they in Pakistan? Stop misusing your position to manipulate and influence matters in Pakistan. Nepotism is disgraceful.