اس عظیم شخص کا نا�� عبد الطیف ہے، یہ چترال سے تحریک انصاف کا MNA تھا، اسکو 9 مئی کیس میں سزا سنا کر نااہل کیا گیا، یہ خود عدالت جاکر سرنڈر ہوا اور گزشتہ 2 مہینوں سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں، اس کیلئے اب کوئی آواز نہیں اٹھا رہا💔 لیکن اگر یہ MNA کسی فوجی تقریب میں گیا ہوتا تو اب تک باہر بیٹھے لوگوں کے وی لاگز آتے اور سوشل میڈیا پر اسکے خلاف مکمل کمپین چلتی۔💔😔
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عبد اللطیف اور سابقہ معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کو اٹک جیل سے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں پیش کر کے دوبارہ انہیں 5 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔
لوئر چترال پولیس کے دواور سپوت مادر وطن پر قربان
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیم�� نہ کشور کشائی
شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکار خلیل الرحمن اور فضل رازق کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ دروش میں ادا کی گئی۔
#swatblast
ہسپتال سے واپس کیمپ پہنچ گیا الحمدللہ طبیعت بہت بہتر ہے۔
لڑوں گا آخری سانس تک حق کی خاطر موت شہادت کہلائے گا۔
شرافت کو خدا حافظ کہنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
چترال کو حق دو #chitral
Zeeshan Hoti a well known social worker of KPK always seen working for a Good will of a Country specifically for the province of KPK! https://t.co/SftRNmts2w
#OurMinister_ZeeshanHoti
چوئینج میں بجلی کے ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔تین جنوری تک بجلی بحال نہ کی گئی تو مستوج میں پرواک سے کارگن تک عوام مظاہرہ کریں گے۔
بجلی ہمارا بنیادی حق ہے۔حق تلفی کسی صورت قبول نہیں۔