@Eman_Ansar___ جیسے نواز شریف نے عزت کمائی بار بار اقتدار کے کر یہی مریم نواز اس کو عزت سمجھ رہی ھے
پھر نواز شریف کا حشر دیکھا کرپٹ چور پاکستان کو لوٹنے والا کرپشن کا سردار
آج اس کی بیٹی پر وہی وقت آ گیا بس انتظار کرو
@iAliTrimzi@BBhuttoZardari سندھ بہت بڑا ھے
میں کورنگی کے دس اسکول دکھا سکتا ہوں جہاں بیٹھنے کے لئے نہ کرسیاں ہیں نہ ٹیبلز ہیں نہ ہی پانی ہے نہ بجلی ہے نہ کاپیاں ہیں نہ کتابیں ہیں
حتی کے استاد بھی مرضی سے جاتے آتے ہیں صرف کورنگی کے اسکولوں کی بات کر رہا ہوں
یہ شرجیل انعام جھوٹ بول رہا ہے
اور جھوٹ بیچ رہا ھے
🚨صاف ستھرا پنجاب شاندار
جہاں خیبر پختنخواہ میں یکا دکا واقعہ پہاڑی علاقوں میں ہو جاتا ہےقدرتی عمل ہے وہاں تک رسائی ممکن نہیں ہوتی لوگ کوئی ایمرجنسی اپنی مدد اپ کرتے ہیں
مگر یہ پنجاب کا سب سے پوش علاقہ جات میں کیا چل رہا ہے؟ کیا پنجابی بے وقوف ہیں؟
گورنر پنگا نہ لے، ورنہ قسمِ قرآن اسے درخت کے ساتھ باندھوں گا، پورا دن بندھا کھڑا رہے گا، گاڑی کے پیچھے باندھ دوں گا۔ ہم قبائلی ہیں، میں اسے دیکھ لوں گا، اسے چھڑوانے کوئی نہیں آئے گا۔
. ایم این اے اقبال آفریدی