@alilarijani_ir آپ نے علی ع کے شیروں کی طرح زندگی گزاری۔ آپ امام حسین علیہ الصلواۃ والسلام کی طرح ڈٹے رہے اور بے خوف و خطر انہی کی سنت پر چلے۔ ہم آپ کو بہت یاد کریں گے 💔
انا لله و انا الیه راجعون
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
اربابِ اختیار کو اگر واقعی میں پاکستان کی بقا اور سلامتی کی فکر ہے تو قوم کے لیڈر عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اس وقت جب بھارت کا جنگی جنون پاگل پن کی حدوں کو چھو رہا ہے عمران خان کی اسیری کی قیمت قوم کو اپنی حمیت پر حملوں کی صورت چکانی پڑرہی ہے۔ ملک کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے جس پر قوم اور دنیا دونوں کو اعتماد ہو۔
موجودہ حالات میں عمران خان کی زندگی کو داؤ پر لگانا پاکستان کے دشمنوں کو شررانگیزی کا موقع فراہم کرنا ہے۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
#ReleaseImranKhanNOW
Pakistan is under attack!
Our sovereignty is being sold, our people crushed, our future hijacked.
And the one man who dared to stand like a wall between us and our enemies is behind bars.
The nation doesn't just want him back… we need him back! 🇵🇰🔥
#ReleaseImranKhanNow
طاقتور حلقے غور فرمائیں
انڈیا گھٹیا حرکت کے ذریعے اڈیالہ پر اٹیک کر کے عین جنگ کے دوران پاکستانیوں کو فوج سے بدظن کرنے کی کوشش کرے گا.. خان کو اگر رہا نہیں کرنا تو انہیں فوراً محفوظ مقام پر منتقل کریں