انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
”اللہ کہتا ہے:
اے آدم کے بیٹے! جب تک تو مجھ سے دعائیں کرتا رہے گا اور مجھ سے اپنی امیدیں اور توقعات وابستہ رکھے گا میں تجھے بخشتا رہوں گا،
چاہے تیرے گناہ کسی بھی درجے پر پہنچے ہوئے ہوں،
مجھے کسی بات کی پرواہ و ڈر نہیں ہے،
اے آدم کے بیٹے!
اگر تیرے گناہ آسمان کو چھونے لگیں پھر تو مجھ سے مغفرت طلب کرنے لگے تو میں تجھے بخش دوں گا اور مجھے کسی بات کی پرواہ نہ ہو گی۔
اے آدم کے بیٹے!
اگر تو زمین برابر بھی گناہ کر بیٹھے اور پھر مجھ سے
(مغفرت طلب کرنے کے لیے) ملے لیکن میرے
ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کیا ہو تو میں تیرے پاس
اس کے برابر مغفرت لے کر آؤں گا
(اور تجھے بخش دوں گا)“
⎯جامع ترمذی / ٣٥٤٠
یہ خاتون قابل احترام ہے
"میں تمہاری بات نہیں سُنوں گی تم اس حد تک بُرے ہو کہ تمہارے فوجی غزہ میں دنوں سے بھوکے لائن میں کھانا لینے والے بچوں کو قتل کرتے ہیں اور تم اس عمل کا دفاع کر رہے ہو میں حیران ہوں کہ تم جیسے بُرے لوگ بھی اس دُنیا میں موجود ہیں"
"Iran doesn't have nukes. Israel does.
Iran is a signatory to the NPT. Israel isn't.
Iran has allowed IAEA inspectors into its country.
Israel doesn't."
But Israel's the victim?
My video for Zeteo on how the media's coverage of this crisis is abysmally biased.
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ❤️
Happy Independence Day
#PakistanIndependenceDay
People are starving and dying as we watch in Gaza and the West Bank as they are being bombing and injured without mercy by the sadistic barbaric Israeli thieves that stole their land and are wanted for war crimes. #GazaHolocaust
Congratulations to Pakistan's Olympic flag bearer Arshad Nadeem for an absolute brilliant javelin performance winning a gold medal for Pakistan.
His persistence & perseverance has done him & the nation proud. It is the first time any Pakistani has won an individual gold for athletics in the Olympics. He is an inspiration for our younger generation.
Congratulations to our #Pakistani iron brothers!👏
This is trending on🇨🇳Chinese social media!
Let’s watch again how 🇵🇰#Pakistani athlete Arshad Nadeem won #gold medal at the #Olympics and broke the #Olympic record of men’s javelin in #PARIS2024!
آپﷺنے فرمایا:
”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں،
جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے،
جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو،
جب دعوت کرے تو قبول کرے،
جب ملے تو اس سے سلام کرے،
جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے،
اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“۔
(ترمذی،۲۷۳۷)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”انبیاء میں میری مثال ایک ایسے آدمی کی ہے جس نے ایک گھر بنایا اور اسے بہت اچھا بنایا، مکمل اور نہایت خوبصورت بنایا، لیکن اس میں ایک اینٹ کی جگہ چھوڑ دی، لوگ اس میں پھرتے تھے اور اس کی خوبصورتی کو دیکھ کر تعجب کرتے تھے اور کہتے تھے، کاش اس اینٹ کی جگہ بھی پوری ہو جاتی، تو میں نبیوں میں ایسے ہی ہوں جیسی خالی جگہ کی یہ اینٹ ہے“۔
(جامع ترمذی،۳۶۱۳)