سیلاب ہو یا دریا، یہ گاڑی نہیں رکے گی
چینی ای وی ٹیکنالوجی کا دھماکہ
یہ چین کی مقامی الیکٹرک گاڑی (EV) ہے، جو پانی کے اندر سے گزرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میرا ماننا ہے کہ یہ خصوصیت ٹیسلا کی ’اڑنے والی گاڑی‘ والی سہولت کے مقابلے میں زیادہ عملی ہے۔ ہنگامی حالات میں، پانی کے اندر سے گزرنا ہوا میں اڑنے کی نسبت زیادہ محفوظ ہے۔
لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا : بیٹے زندگی میں تین باتوں سے کبھی دست بردار نہ ہونا۔۔۔
پہلا بہترین کھانا، نوش فرمانا،
دوسرا بہترین بستر پر سونا۔۔۔
تیسرا بہترین گھر میں رہنا۔۔۔۔
بیٹے نے کہا کہ ہم تو غریب لوگ ہیں یہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔؟؟ تو حکیم نے کہا۔۔۔
اگر تم صرف بھوک کے وقت کھانا کھاؤگے تو وہ بہترین کھانا ہوگا۔۔۔ اگر تم خوب محنت کرو اور تھک ہار کر سوؤگے تو تمہارا بستر بہترین ہوگا۔۔۔اگر تم لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو تو تم ان کے دل میں گھر کر جاؤ گے اور یوں بہترین گھر میں رہوگے۔۔ سبحان اللہ ۔ دوسری طرف ہم ہیں ۔۔۔ہم نکالتے رہتے ہیں بریانی میں بھی نُقص۔۔۔ اور وہ سوکھی روٹی پر بھی اللّٰہ کا شُکر ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔!!
*ماخوذ*
3 کھرب ڈالر لگا کر افغانستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی خواہش رکھنے والے امریکہ کی سر زمین پر وہی افغان کھلاڑی ایک امام کے پیچھے با جماعت نماز ادا کر کے دنیوی سپر پاور امریکہ کو بتا رہے ہیں کہ سپر پاور صرف اللّٰہ تبارک وتعالیٰ کی ہے !
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
(مسند احمد،۳۶۵۹)