@CelcomDigi Activate the monthly internet plan on October 31st? Today is the 3rd day and the internet is not working.🖐️This is Cellcom's crappy service. 😡😡😡
ففتھیوں اور عسکری ٹاوٹس سے معذرت کیساتھ، حق بات، حالانکہ اس میں بھی جنرل رانی مریم نانی کا ذکر حذف کردیا گیا، جو عاصم منیر کیساتھ ملکر 1971 میں یحیی خان کی یاد دلاتی ہے
No wonder the Askari touts hate my appearance on Indian media
بھارت کی نظریں آزاد جموں و کشمیر پر تھیں۔ پاکستان نے امریکہ کو ایٹمی آپشن سے آگاہ کیا اگر بھارت نے کوئی جارحانہ اقدام کیا تو پاکستان نیوکلیئر آپشن استعمال کرے گا۔ ٹرمپ نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی۔ پاک فضائیہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تاہم عاصم منیر اپنی ذمہ داریوں میں ناکام رہا، اور اسکی نالائقی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے بھی عاصم منیر نان پرفارمر تھا۔ ہماری انٹیلی جنس رپورٹس درست ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بھارت آزاد جموں و کشمیر پر قبضے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
میری بات نوٹ فرما لیں۔ عاصم منیر سمیت پاکستان کی تمام دشمن قوتوں کا فوکس اب پاک فضائیہ کو کمزور کرنا ہوگا۔
ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ آرمی کے مقابلہ میں چھ فیصد وسائل اور عددی قوت رکھنے والی فضائیہ اکیلی ہی پوری جنگ سنبھال لے گی۔
پاک فضائیہ کو آرمی بننے سے بچانا ہوگا ورنہ اگلی بار مودی کے ڈرون ہر ایک پاکستانی کے گھر پر برسیں گے!!!
میں فنڈ ریزنگ کے لیے بیرون ملک جانا چاہتی ہوں عدالت سے پتہ لگا اشتہاری ہوں ضمانت کے لیے آج آئی ہوں لیکن میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں عمران خان کا پیغام پہنچاتی ہوں اور میں یہ جرم کرتی رہوں گی۔
علیمہ خان