اس خط میں کوٹ لکھپت جیل میں بے گناہی کی سزا کاٹنے والی ایک ماں اپنی بیٹی سے مخاطب ہے کہ گھر میں موجود پرانے کپڑے جیل بھیجو ورنہ یہاں ہم کو نقصان پہنچتا ہے ۔جیل سے چیزیں چوری ہوتی ہیں انکو بتایا جاتا ہے کہ آپکی ضمانتیں ابھی نہیں ہونی لیکن پھر بھی وہ اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہیں🤲