عمران خان نے کل اپنی تقریر میں جس امریکی جنرل کی کتاب کا حوالہ دیا جسکے مطابق پرویزمشرف کمزور تھا ھم اسے جو کہتےگئے وہ کرتا گیا۰
ھم نے اس پر دباو ڈالا تو وہ اپنے لوگ پکڑ کر گوانتاناموبےبھجوانےلگا۰
کیا خان کا بطور وزیراعظم فرض نہی بنتا ان جنگی جرائم پر مشرف کا ٹرائل کرے؟
انٹرمیڈیٹ کے طلبہ و طالبات مختصر نوٹس اور نصاب مکمل کروائے بغیر امتحانات لینے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں-حکومت ان پر تشدد کر رہی ہے- امتحانات کو 30-45 دن کے لئے ملتوی کیا جائے چونکہ انٹر کے امتحانات کا تعلیمی سفر میں اہم ترین مقام ہوتا ہے-گرفتار طلبہ کو فورا رہا کیا جائے-
عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی کے نتائج۔۔متحدہ عرب امارات نے کورونا کے ہزاروں کیسز کے باوجود بھارت، جنوبی افریقہ اور نائیجیریا پر سے پابندی ہٹا دی، مگر پاکستان ابھی تک no fly list میں برقرار ہے۔۔مجھے سمجھ نہیں آ رہی کس کا شکریہ ادا کروں؟
🪂 Safezil protocol Airdrop
✅Please do the required tasks to be eligible to get airdrop tokens.
🔹1 SZP = 5 USD
🔸For Joining - Get 10 SZP
⭐ For each referral - Get 2 SZP
👉Join Airdrop: @Safezil_protocol_Airdrop_bot
12 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونا تھا سب انتظار میں ہیں تقریباً دو گھنٹہ اوپر ہو چلے ہیں- ابھی تک وزیر اعظم کی طرف سے گرین سگنل نہیں آیا کہ اجلاس میں سرکاری اراکین ہلڑ بازی نہیں کریں گے-
📢 @BigONEexchange Airdrop of June is Live🥳
Rules:
1⃣Join BigONE Bot & finish tasks: https://t.co/TmoKLxUBtE
2⃣Refer friends to win extra
💰Rewards: $8000
$1000 futures trading bonus for 30X7 Lucky users
$5000 $SGB for random 1000 eligible users
$2000 #SGB for top referrers
جن لوگوں نے 2014 میں پارلیمنٹ پہ حملہ کیا تھا جب انہیں اسمبلی کے اندر دھاندلی کے ذریعہ لا کر بیٹھا دیا گیا تو انہوں نے اسمبلی کے اندر بھی وہی تخریبی کاروائیاں ری پلے کر کے دکھا دیں-
آج تقریباً ڈیڑھ سال ہوگیا ہے ایف آئی اے کے سپرد کیا گیا تھا کہ وہ اس بات کا تعین کرے کہ پاکستان میں چینی کی قیمت 53 روپے سے 110 روپے پہ کیسے گئی اور اسکے ذمہ دار کون ہیں؟لیکن ڈیڑھ سال میں یہ تعین نہیں ہوسکا.شاہدخاقان عباسی
ابھی بھی چیئرمین نیب کو شرم نہ ائے تو میں کیا کہہ سکتا ہو ایل این جی سیکٹر پر 32 صحفے پر مشتمل اک رپورٹ جاری کی ہے جس پر گورنر اسٹیٹ بینک اور بڑے افسران کہ دستخط ہیں
اس پہ لکھا ہے2017 سے لے کر 2020 تک صرف بجلی کی مد میں اس ٹرمینل کی وجہ سے 234 ارب روپے بچے ہیں