کراچی میں تقریباً 29 سال بعد مون سون کی بارشیں معمول سے انتہائی کم ریکارڈ کی گئی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ سیزن کے دوران اگست کے بعد ستمبر کے مہینے میں بھی کراچی میں بارش کے امکانات انتہائی کم ہیں۔
*الرٹ: (ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی ہے)*
*بوقت:* 23 بجکر 05 منٹ
*بمقام* شفیق موڑ جانب سہراب گوٹھ شاہ ولی اللہ روڈ
*آپ کے سفر میں ہم سفر کراچی ٹریفک پولیس*
*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*
*(ضلع:سینٹرل)*
*سنتے رہیں (FM.88.6)*
*ALERT: (Traffic flow has been restored)*
*
کراچی: جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر میں بھاری ٹریفک کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 11 اور 12 ربیع الاول کو بھاری گاڑیوں کا شہر میں داخلہ ممنوع ہوگا ، شہر میں ڈمپر ، ٹینکرز اور دیگر ہیوی گاڑیوں کی 25 اور 26 اگست کو پابندی عائد کی گئی ہے.
Dear All,
We are proud to announce our collaboration as an exhibition organizer for the upcoming 6th International Dental Conference and Trade Expo at LUMHS, Jamshoro, on the platform of PDTMA Sindh.
Dated: 3rd and 4th January 2026
Limited stalls are available,
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With great sorrow, we announce that Prof. Dr. Irum Munir Raja HOD Prosthodontics has passed away. May Allah grant her place in jannah and give sabar to her family.
Details of her funeral will be shared later.
Urgent Blood Donation Needed!
Patient's MR #1314356 at Ziauddin Hospital Clifton requires blood urgently. If you're available and willing to donate, please contact the hospital immediately. Let's help save a life!
You can't add milk in a glass full of milk, but you can add sugher in it. Sweet people can make their space in already filled heart. So keep loving with your loved one.
ڈاکٹر عمیر احمد چغتائی کے والد محترم محترم محمد جمیل چغتائی صاحب اللہ کی رضا سے انتقال کر گئے ہیں۔
ٹاور 5، اپارٹمنٹ 4/7، فیز 4، این ایچ ایس کارساز۔
نماز جنازہ انشاء اللہ کل 19 جولائی بروز ہفتہ صبح 10 بجے مسجد دارالسلام، بلاک 4، فیڈرل بی ایریا، کراچی میں ادا کی جائے گی۔
A satisfied life is better than a successful life because our success is measured by others. But our satisfaction is measured by our own soul, mind, and heart.