ان 80 سالہ بزرگ خاتون پر پہلے مقدمہ قائم کیا گیا، پھر جج نے ریمانڈ بھی دے دیا؟
سوچیں مقدمہ بنانے والا پولیس والا کیسا ہوگا؟ سرکاری وکیل بھی کیسا ہوگا اور پھر جج بھی کیسا ہوگا، اس نے بھی تو مقدمہ خارج نہیں کیا؟
#اصلاح_کی_آخری_وارننگ
مجھے زنجیر پہنا دو، مجھے سولی پہ لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے
یہی اِک بوریا ہے چھین لیں درویش سے بے شک
شہنشاہوں کو ظلّ کبریا کہہ دوں یہ مشکل ہے
81 سالہ بزرگ خاتون کی ایسی ظالم عدالت میں ہیشی ہو رہی ہے جس نے جسمانی ریمانڈ، یعنی مزید قید کا فیصلہ دیا۔
بے شرم اور بے غیرت حکمران
Despicable, disgraceful appalling & outrageous. This 81 year old lady came out for peaceful protest against this government & for release of @ImranKhanPTI in Rawalpindi. She was arrested and is seen here 👇climbing court stairs with difficulty, but my hero, even under duress exhibits a victory sign✌️We see a remarkable change of resistance & hope in Pakistan. Mr Jinnah you would be proud.
کلیاں کھلانے آئے گا جھونکا نسیم کا
تم راہ حق میں ہزار فصیلیں کھڑی کرو
فرعونیت، بدمعاشی و بدکاری کی انتہا ہے
اب تمہارے لیئے صرف موسیٰ کی عصا ہے
آواز اٹھائیں 🚨
گرفتار بزرگ ماں جی کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، گناہ عمران خان کو سپورٹ کرنا۔ جتنا بھی ممکن ہو ماں جی کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
بشری بی بی کے سر سے دوپٹہ اتار کر بالوں کو چیک کیا گیا دوسری طرف 80 سالہ عورت کو اٹھا لیا گیا - ان اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس نے اس ملک کا سوشل فیبرک تباہ کر دیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم
"نہایت افسوس کے ساتھ بتا رہا ہوں ، عمران خان کی بیوی کو بے پردہ کر کے بالوں کی تلاشی لیا جانا ایک انتہائی گھٹیا عمل ہے ، سیاسی دشمنی کو سیاسی دشمنی رہنے دیا جائے، عمران خان کا مقابلہ انہتائی گھٹیا زہنیت کے لوگوں سے ہے جن کا سارا زور عورتوں اور بچوں پر ظلم کرنا ہے، عمران خان سے لڑنا ہے تو سیاسی میدان میں لڑائی کریں گھر کی عورتوں کو بے جا تنگ کر کے آپ اپنی تربیت بتا رہے ہیں،شرم سے ڈوب مرو." @NaeemPanjuthaa
#ReleaseBushraBibi
@GFarooqi Jawab ye hai k tmhare leader jaise logon aur iss mulk k pakeeza logon ne hi qanoon ka ye haal kya hai jiska reference aap de rhi hain... Magr kya karen kch log tou baaghi nikal hi aatey haina
“میرے خلاف سب کچھ کر لینے کے بعد اب ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے آخری حربہ مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے،
میں نے واضح بتا دیا ہے کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار جنرل عاصم منیر ہوں گے،
میں موت سے نہیں ڈرتا کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے،
میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا”
- پاکستان اور مسلم اُمہ کے لیڈر عمران خان کے برطانوی اخبار “دی ٹیلی گراف” میں لکھے گئے آرٹیکل کا اردو ترجمہ:
#PakistanUnderFascism
#ReleaseImranKhan
@Sam__Is_Here @babarazam258 Kch log hotey hain jin k pas thora paisa ajata hai tou apni auqat bhool jayey hain pr kch log aise b hotey hain jo yr nahi bhoolte k woh kahn se uth kr bulandi tk pohnche hain
@GFarooqi Us waqt herat nahi hui thi jb sunday ko adalat lag gai thi? Ek mafroor mujrim waps aa k minister ban gaya tha a...ek mujrim jo ilaj k liey gaya tha waps aa k bari hogaya lambi list hai