@ShahzadOfficial طارق روڈ والی برانچ سے پہلے کچی پرچی کے دھکے کھائے پھر پکی پرچی بنوائی تب کہیں جاکر یہ والا شناختی کارڈ بنا تھا اور جس دن بنا اسی دن آپکا بھائی ویڈیو سینٹر جاکر میڈونا کے بولڈ گانوں کی کیسٹ لے کر آیا تھا ویڈیو سینٹر والا کیسٹ دیتا نہیں تھا کہ تم 18 سال کے نہیں ہو🤠🤠🤠🤠🤠
ویسٹ انڈیز کا کرکٹر کرٹلی ایمبروز ہار کے بھی جیت گیا تھا اور آج ہارنے والےشکست خوردہ چہروں کے ساتھ ڈھٹائی کے ساتھ جیت کا جشن منا رہے ہیں
شرم ان کو مگر نہیں آتی
#Elections2024
@pagalfalsafi اس زمانے میں اورنج کلر کی کرسیاں ہوا کرتی تھیں پہلے مرد کھانا کھاتے تھے پھر خواتین کی باری آتی تھی بچے دونوں کی باری میں اپنا ہاتھ صاف کرتے تھے رائتہ بھی ایسے برتن میں ہوتا تھا جس کو ہم الہ دین کا چراغ بولتے تھے😂😂