کنٹینر پر گالیاں دینے،ہنڈی اورسول نافرمانی کی تلقین کرنے،بجلی کے بل پھاڑنے، سرکاری املاک و پولیس پر حملے کرنے والوں کو تو نواز شریف نے روکا نہ پیمرا کو استعمال کیا گیا
اب جب نواز شریف بولنے لگا ہے تو کیوں جان پر بن گئی ہے؟اس کی آواز گھر گھر گونجے گی انشاء اللّہ
روک سکو تو روک لو!
🕐 لمحئہ فکریہ🕐
😲 ڈرتا ہوں 😑 موت سے مگر مرنا ضرور ہے 😵
😖 لرزتا ہوں 🥋 کفن سے مگر پہننا ضرور ہے 🥋
😞 ہو جاتا ہوں 😰 غمگین ⛩ جنازے کو 😥 دیکھ کر
😔 لیکن میرا ⛩ جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے 🤦♀
😒 ہوتی ہے بڑی ☃ کپکپی ⛰ قبروں کو دیکھ کر 👀
محراب بھویں گلنار نظر پُرنور جبیں رخ جانِ چمن،،،
جب سادگی ایسی دلکش ہے سنگھار کا عالم کیا ہوگا۔۔۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اللهم صلِّ وسلم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه وسلم
———————