#parayHutLove is extremely good attempt to keep away public next time who wish for something logical. On the other side, this movie good for costume and location lovers. Sheryar munwar became competitive hero material while Maya Ali made best for tragedy shots.
@QamarZamanPPP السلام و علیکم. قائرہ صاحب! میری خصوصی دعائیں "اسامہ" کی مغفرت اور درجات کی بلندی اور آپکے "صبر جمیل" کیلئے ھے. یہ حادثہ بہت سارے سوالات چھوڑ گیا مثلا پاکستان میں گاڑیوں کے معیار اور کم عمر بچوں کی ھائی وے پر ڈرائیونگ(لائسنس اور بغیر لائسنس کے). اس پر کچھ کیجئے اسامہ کیلئے!
@iramizraja You're absolutely right. Being close to selection committee, why don't you suggest them so? BTW upon what qualities they kept old lions (Hafeez and SM) and Bacha (Husnain) with the team without testing in England?
@DrMuradPTI جس دن حکومت نے یہ پالیسی بنا لی کہ تمام وزیروں, سیاستدانوں, سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے بچے سرکاری اسکولوں میں پڑھیں گے وہ دن *تعلیمی انقلاب* کا پہلا دن ھوگا. یقین کرلیں سب کچھ ٹھیک ھو جائے گا. باقی نری باتیں اور فضول تنقید ھے.
@TalatHussain12 شہاب نامہ میں بھی "یحیی خان" حکومت کی جو منظرنامہ پیش کیا گیا تھا وہ بھی کم و بیش اسی طرح کا تھا. اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے. آمین