ایک وقت تھا امریکا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سب سے بڑا دشمن تھا۔
اب امریکا کا صدر خود کہتا پھرتا ہے
او بھئی۔۔وہ ایٹمی تجربے کرتے رہتے ہیں
ہمیں پتا بھی نہیں چلتا😁
اور
ہمارے DGISPR نے بھی ٹرمپ کے اس بیان کی تصدیق اس طرح کی ہے کہ
ہم خودمختار ملک ہیں اپنی صلاحیت چیک کرتے رہتے ہیں
یہ مجوسی ایسا بدترین فتنہ ہے کہ اگر آپ حرمین شریفین کی تصویر / ویڈیو اپلوڈ کریں تو بھی غلیظ گالیاں بکنے سے باز نہیں اتے اور یہاں سوال یہ ہے کہ اگر ان مجوسیوں کو صرف سعودی حکومت سے مسئلہ ہے اور محمد بن سلمان کا نام سنتے ہی انہیں دندل پڑ جاتی ہے تو پھر بیت اللہ اور مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کی تصویر / ویڈیو دیکھتے ہی انہیں موت کیوں پڑ جاتی ہے
پس ثابت ہوا کہ سلسلہ مجوسیہ کا حرمین شریفین سے کوئی تعلق نہ ہے
ایران نے پہلے بھی حاجیوں کے روپ میں دہشت گرد بھجوائے تھے جنہوں نے بیت اللہ میں اسلحہ لے جا کر قبضہ کی کوشش کی تھی ایران نے اب پھر احرام میں ملوث حاجیوں پر حملہ کروایا ہے
اس خطے کا سب سے بڑا شیطان کبیر ایران ہے
معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو اگر کسی نے پہنچایا تو وہ رافضی مجوسیوں اور یہودیوں کے حالیہ گٹھ جوڑ نے پہنچایا جن کے ہاں عام شہریوں کا قتل عام بھی جائز ہے حتی کے حالات احرام میں مقدس مقامات پر جانے والے معتمرین کا خون بھی حلال ہے یہ وہی مجوسی حوثی شیاطین ہیں جو چند دن قبل اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر ایک مسلمان کا خون کعبہ سے زیادہ قیمتی والی باتیں کر رہے تھے
شام سے لیکن عراق تک عراق سے لیکر ایران تک ایران سے پاکستان تک سب سے زیادہ خون انہی مجوسیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کا بہا ہے
کسی کا باپ اسلام آباد آنے سے نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
میں کہتا ہوں تم اسلام آباد کی طرف آؤ، تمہارا باپ یہاں بیٹھا ہے تمہیں روکنے کے لیے۔
حکیم رانا ثناء اللہ خان
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ Fatah-4 Extended Version گراؤنڈ لانچ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آٹھ سو پلس کلومیٹر رینج کے حامل جدید نظام میں جدید ایویونکس، نیویگیشن ٹیکنالوجی، بہتر درستگی اور بقا کی صلاحیتیں شامل ہیں۔یہ کامیاب تجربہ پاکستان کی مقامی دفاعی ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور اسٹریٹجک ڈیٹرنس میں بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کا واضح مظہر ہے۔
For over two decades in different roles, I have seen Pakistan as a source of solidarity & solutions. But what has always stood out to me is the resilience of the Pakistani people & their determination to build a better future.
My message is simple:
The @UN stands with the people of Pakistan. And I thank the Pakistani people for standing up for the world.
🇦🇿🇵🇰 پاکستان کے ساتھ — آج بھی، ہمیشہ بھی۔
آج پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کی انسانی حقوق کی کانفرنس 2026 کے دوران میں نے پاکستان کے جائز سلامتی اور انسانی حقوق سے متعلق خدشات کو اجاگر کیا۔ اپنی تقریر میں میں نے جموں و کشمیر کی صورتحال، دریائے سندھ کے پانیوں سے متعلق معاہدے، اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی سمیت اہم معاملات پر بات کی۔
آذربائیجان اور پاکستان کی برادرانہ دوستی باہمی یکجہتی، اعتماد اور غیر متزلزل حمایت پر قائم ہے۔ ہم دنیا میں کہیں بھی ہوں اور کسی بھی بین الاقوامی فورم پر موجود ہوں، ہم پاکستان کے جائز اور اصولی مؤقف کا دفاع کرتے رہیں گے اور اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
🇦🇿🤝🇵🇰 آذربائیجان اور پاکستان — ہمیشہ بھائی بھائی۔
@SImranshafqat انتہائی کوئی نسلی بےغیرت ہو،مراثی سے شاہ بنے ہوے ہو،کھچ آدمی زرا شرم نہیں آتی کس دھڑلے سے ایک عورت کی تصویر شئیر کرکے اسے متنازع کر رہے ہو۔کل کواگرتمہاری بہن ،بیوی یا بیٹی کی تصویر کوئی اسی طرح کے کیپشن ساتھ اپلوڈ کردے تو کیا گزرے گی تیرےسارےخاندان پر؟
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی جلال خان صاحب کی عیادت کی، جو گزشتہ دنوں ایک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔ جلال خان صاحب پارٹی کے مخلص ساتھی اور خیبرپختونخوا کے عوام کی توانا آواز ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائیں تاکہ وہ عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھ سکیں، آمین 🇵🇰
باب المندب کو ایرانی پراکسی خوثیوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد عرب سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہے
یاد رہے مکہ معاھدے کے حوالے سے آج پاکستانی قیادت ریاض پہنچی ہوئی ہے
يؤكد الاجتماع الطارئ للجنة الإستراتيجية السياسية والدفاعية لحلف مكة الدفاعي تضامن ووقوف دولنا صفًا واحدًا لمواجهة الاعتداءات الآثمة التي استهدفت المملكة والمشاعر المقدسة، وتفعيل الردع الجماعي ضد هذه الاعتداءات، وضد كل من يقف وراءها ضمن إطار حلف مكة الدفاعي.
The Emergency Meeting of the Strategic Political and Defense Committee under the Makkah Alliance for Defense reaffirmed the solidarity and unity of our countries in confronting the heinous attacks against the Kingdom and the holy sites. The committee agreed to activate collective deterrence measures within the framework of the Alliance in response to the attacks and all those responsible for them.
اگر مسلم لیگ نواز کی ریلی میں سرکاری گاڑیوں کا ایسے بے شرمی سے استعمال ہوتا تو یوتھی بھائی اپنے سر کے بال نوچ لیتے اور بار بار ٹیکس کا پیسہ بولتے
لیکن سہیل آفریدی کے قافلے میں سرکاری گاڑیوں پر زبان کو ٹیپ لگا دی ہے کیونکہ ذہنی غلام ہیں
انتہائ بچگانہ قسم کی پوسٹ ہے۔ آپ خود سندھ سے آکر پختونخوا میں وزیر خزانہ لگے ہیں اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے تین بار کے وزیراعظم سے پوچھ رہے ہیں کہ کیوں آئے ہیں۔ اسی لئے پھر کہنا پڑتا ہے کہ بندہ چاہے جتنا بھی پڑھا لکھا ہو لیکن بس یوتھیاپہ اسکی ساری تعلیم و تربیت ضائع کر دیتی ہے۔آپکی اطلاع کیلئے عرض کہ ناران کاغان کی سڑک بھی نوازشریف نے بنائ ہے اور ہاں ڈیولپمنٹ دیکھنی ہے تو مری کا ایک چکر لگا آئیں۔