This hospital at the centre of a child HIV outbreak in Pakistan is caught reusing syringes in a BBC investigation.
📺 Watch the full documentary on our YouTube channel: https://t.co/5yUuOtrmZx
اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والی 168 طالبات کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت، سوگواران کی بڑی تعداد نے آخری رسومات میں شرکت کی جبکہ خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔
دنیا نے ایک چھوٹے بندر کی تصویر پر حیرت ظاہر کی،
جو اپنی ماں کے مر جانے کے بعد ایک نرم کھلونے سے چمٹ کر بیٹھا تھا۔
اس کی چھوٹی جان میں غم اور تنہائی کی اتنی شدت تھی کہ ہر دھڑکن ایک خاموش چیخ بن گئی۔ 💔
مگر اسی طرح، انسانی ننھے بچے بھی ہیں،
جنہوں نے اپنے والدین، اپنی محبت، اپنی حفاظت کھو دی۔
ان کے پاس بس ایک کھلونا یا یادیں رہ گئی ہیں،
اور وہ انہی میں اپنے سب درد سمیٹ لیتے ہیں۔
وہ تنہا ہیں، خاموش ہیں،
The unelected illegitimate Thief Minister of Punjab uses a Pakistan Air-Force Jet for all her international trips. Meanwhile the genuinely elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa has his passport blocked. What is the message for over 40 million citizens of Khyber Pakhtunkhwa whose Chief Executive is being humiliated in this way? #AsimLaw
مشتاق احمد خان صاحب نے بتایا ہے کہ اسرائیلی ڈرونز نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی قیادت کرنے والے بحری جہاز پر پھر سے پروازیں شروع کر دی ہیں اس بحری جہاز پر پہلے بھی حملہ ہو چکا ہے حکومت پاکستان کو چاہئیے کہ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے اس پرامن بحری قافلے کے تحفظ کے لئے آواز اٹھائے #SaveGaza
یہ کام تو مسلم فوجوں کے کرنے کا تھا جو ہم کر رہے ہیں۔ اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کی خاطر اس سفر پر نکلا ہوں۔ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستانی قوم بس میرے لیے استقامت اور قافلے کی حفاظت کی دعا کرے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کی دوران سفر قوم سے اپیل
حکومت پاکستان، او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری قافلے کے خلاف دھمکیوں کا نوٹس لے اور ہمیں تحفظ فراہم کرے
سوشل میڈیا مسافروں کے حق میں دعائیں کرے اور بھرپور آواز اٹھائے۔ حکومت پاکستان کو مجبور کریں کہ وہ عالمی اداروں سے رابطہ کرے سینیٹر مشتاق احمد خان کا دوران سفر مطالبہ
🔻An Appeal to the Young Pakistani Social Media Activists During the Mission
Young people should raise their voices on social media in support of the oppressed. Become soldiers and flagbearers of truth. Become the voice of those whose voice is being snatched daily!
نوجوان سوشل میڈیا پر مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کریں۔ حق کے سپاہی اور علمبردار بن جائیں۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کی دوران سفر سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے اپیل
انس،میرے بھائی،عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کی شکایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حضور ضرور کرنا۔
اسرائیلی دہشتگردی مردہ باد۔
اسرائیل کے سہولت کار مردہ باد۔
امریکی وفادار مردہ باد۔
امریکہ سے ہونے والے معاہدوں کو قوم کے سامنے رکھا جائے،امریکی صدر ٹرمپ کیلئے امن نوبل انعام کی سفارش اور امریکی جرنیل مائیکل کوریلا کیلئے نشان امتیاز اور اب غلاموں/خوشامدیوں نے منرل اور تیل بھی حوالے کیا۔
آج باجوڑ میں سربکف کے نام سے 22 واں ملٹری آپریشن شروع کیا گیا،یہ افسوسناک ہے میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔
علاقے میں 3 دن کی کرفیو سے عوام شدید تکلیف میں ہیں،
حکمران بتائیں، 21 ملٹری آپریشن کیوں ناکام ہوئے؟؟
صوبائی اسمبلی، وفاقی پارلیمنٹ، مقامی جرگوں، عمائدین کو بائی پاس کرکے شروع کیا گیا اس 22 ویں ملٹری آپریشن سے امن نہیں لایاجاسکتا۔
خیبرپختونخوا کے سیاسی جماعتیں، سیاسی لیڈرشپ، جرگے،عمائدین ملٹری آپریشنز اور مسلط شدہ بدامنی کیخلاف قانونی عوامی جمہوری مزاحمت کیلئے سڑکوں پر آئیں۔
اسی لیے آپ عمران خان کے دور کی 6.2 فیصد معاشی ترقی کی رفتار کو گرا کر منفی 0.2- فیصد پر لے گئے اور ملک برباد کردیا مفتاح اسماعیل کو آج تک آپ نے جواب نہیں دیا