آفتاب باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز اور عاصم منیر کی CCD لوگوں کو قتل کرنے کے بعد ان کے اعضاء بیچ رہے ہیں
پانچ افراد جن کو قتل کیا گیا ان گردے، جگر سمیت جسم کے مختلف اعضاء مِسنگ تھے
کیا یہ اعضاء بیچ کر اس محکمے کے لوگوں کو تنخوائیں اور انعامات دیے جا رہے ہیں ؟
وقت کم مقابلہ سخت
پنجاب اس قسم کی دیہاڑیاں لگاتے ٹھیکیدار اور حکومت بھی نہیں دیکھہ، کھڑے پانی میں اینٹیں لگائی جارہی ہیں، کام تو ہورہا ہے بھائی بہت کام ہو رہا ہے۔
شخوپورہ، ٹوکریاں والا بازار
سیمنٹ کی 9 کمپنیوں نے پرافٹ کی انتہا کردی ان کےپیچھے بھی وہی آئی پی پیز وہی بینک مالکان ہیں پاکستان کو ایک مافیا نے گھیرا ہوا ہے
جب تک یہ پاور میں نہ ہوں سیمنٹ فیکٹری کوئی نہیں لگا سکتا مسلہ یہ ہے یہ وہی چند لوگوں کی اجارہ داری ہے ایسٹ انڈیا کمپنی والا حساب کر رہے ہیں اس ملک کے ساتھ دیکھتے ہیں کب تک چلے گا
ذیشان نے ن لیگی وزیر کے سامنے صرف ایک سچی بات کرنے کی گستاخی کی — کہ اس کی تنخواہ 40,000 روپے مقرر ہے جبکہ اسے صرف 19,000 روپے دیے جا رہے ہیں۔ اسی سچ کے عوض اس کی نوکری چھین لی گئی۔ اس نے اپنے بچوں کی خاطر بحالی کی التجا کی، مگر انکار کر دیا گیا، اور آخرکار اس نے اسی دفتر میں خود کو آگ لگا لی جس نے اسے نکالا تھا۔
نہ کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، نہ کوئی ہسپتال گیا، نہ اس کے بچوں کے لیے کوئی امداد۔ بچوں کا باپ تو واپس نہیں آ سکتا لیکن ن لیگ ترجیحات ضرور عوام کے سامنے آ گئی ہے #سُتھرا_پنجاب کہاں ہے؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ خاموشی۔ بے حسی !!
#JusticeForZeeshan
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. This action DEFIES the court order for twice-weekly access.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
پارکو بورڈ ممبر کے لیے تین چار نام آئے جس کے بعد رباب اسکندر اہلیہ چیف الیکشن کمشنر کو سلیکٹ کیا گیا اور یہ پورے پاکستان سے بیسٹ خاتون تھیں ! علینہ شگری ۔۔
جو ایک 22 گریڈ کی ایف بی آر کی افسر ہیں انہیں سلیکٹ کیا گیا ! علی پرویز ملک کا رباب سکندر اہلیہ چیف الیکشن کمشنر کا نام لینے سے گریز ۔۔
پیپلز پارٹی رہنما آغا رفیع اللہ کا کہنا ہے کفن کے بغیر دفنانے پہنچ جانا غلط ہے سستی شہرت حاصل کرنا بھی مقصد ہو سکتا پاکستان کے حالات اتنے بھی برے نہیں کہ کفن نہیں مل رہا لیکن لوگ حکومت کی نفرت میں کررہے ایسی حرکتیں کیونکہ عوام میں یہ حکمران مقبول نہیں ہیں
Trevor Noah heaps praise on Iran's World Cup team, calls out double standards
'They played the game with integrity. Treated everyone with respect'
Says the media kept trying to 'trap them' with political questions:
'But they don't ask American players'
173 کلومیٹر طویل موٹر وے بنانے کیلئے 203 ارب روپے کا ٹھیکہ فوجی کمپنی کو دیا گیا ھے
یعنی فی کلومیٹر " ایک ارب 73 کروڑ پچاس لاکھ روپے" کی لاگت آئے گی۔
ایک غریب ملک میں یہ دنیا کی سب سے مہنگی سڑک بنے گی
(بی بی سی)
بتایا گیا ہے کہ مسجد الحرام میں ایک پولیس اہلکار نے دو لڑکیوں کو روک دیا، جو لائیو اسٹریمنگ کرتے ہوئے جان بوجھ کر رونے کا ڈرامہ کر رہی تھیں تاکہ زیادہ ویوز حاصل کر سکیں۔
چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ گریڈ 22 کسٹمز کی افسر رباب سکندر کو پارکو کے بورڈ میں شامل کر لیا گیا۔ پارکو بورڈ کے ایک اجلاس میں بورڈ ممبر کو شرکت کا 3500 ڈالر معاوضہ ملتا ہے۔ انرجی ماہر کی بجائے وفاقی وزیر احد چیمہ ،چیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال،سیکریٹری خزانہ امداد بوسال بھی بورڈ کے ممبر ہیں
پورے پاکستان کی ریلوے کا %97 بجٹ پنجاب میں مریم نواز کے حوالے کر دیا گیا تھا۔
پاکستان ریلوے کو سال 2024_25 میں 61 ارب روپے کا نقصان
(آڈیٹر جنرل کی رپورٹ)
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
شاہد آفریدی کا پشاور DHA میں اپنا کاروبار شروع!
یہ انڈور سپورٹس, جو ایک T20 کرکٹ میچ کے 75 ہزار روپے جارچ کرتے ہیں, مجھے ایک دوست نے بتایا ہم میچ کھیلنے گئے تھے, ہم اپنے ساتھ پانی کیں کر گئے, تو شاہد آفریدی کے مینجر نے کہا پانی یہاں سے خریدو گے, اور جو بوتل باہر 50 کا ملتا ہے، وہ 150 کا دے رہے تھے! اپنے ساتھ خوراک نہیں لیں جا سکتے چاکلیٹ سینکس وغیرہ, وہ بھی وہاں سے خریدو گے جو میچ کے فیس میں شامل نہیں