ہمارے مین اسٹریم میڈیا کے چینلز اور ان کے نمائندوں کو بھی چاہیے کہ کوئی خبر نشر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کر لیا کریں۔ اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو متعلقہ لوگوں سے پوچھ لینا کوئی عیب نہیں۔
سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ATL Surcharge ختم کر دیا گیا ہے، حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ اس سرچارج سے چھوٹ کو ایک Undertaking کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔ ٹیکس دہندہ کو یہ انڈرٹیکنگ دینی ہوگی کہ وہ آئندہ چھ ماہ کے دوران کوئی پراپرٹی خریداری نہیں کرے گا۔ اگر اس مدت میں پراپرٹی خریدی جاتی ہے تو سرچارج ادا کرنا ہوگا۔
جیسا کہ میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں وضاحت کی تھی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن کل جاری ہو چکا ہے، تاہم IRIS پر ابھی یہ سہولت فعال نہیں ہوئی۔
لہٰذا براہِ کرم ایک اسکرین شاٹ دیکھ کر خبر چلانے یا آگے پھیلانے کے بجائے مکمل حقیقت کی تصدیق کر لیا کریں۔ سرچارج ختم نہیں ہوا، بلکہ اس سے چھوٹ کو مخصوص شرائط کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔
FBR Issues Final Notification for Form ATL-U
As I mentioned in my earlier post that FBR would issue the notification before November 15, 2026. FBR has now issued S.R.O. 2097(I)/2026 dated November 10, 2026, formally notifying amendments to Rule 81B of the Income Tax Rules, 2002.
Under the new procedure, individuals who file their income tax returns after the due date can get included in the Active Taxpayers' List (ATL) without paying the Rs. 25,000 surcharge by submitting Form ATL-U through IRIS.
The facility is subject to an undertaking not to purchase or acquire any property, or obtain any ownership or beneficial interest in property, for six months.
Hopefully, FBR will make this facility available on IRIS within next 1-2 days so that eligible taxpayers can submit their undertakings and benefit from this relief.
حکومت کا بڑا فیصلہ! یکم نہیں، 16 نومبر سے ادائیگیاں ہوں گی ڈیجیٹل!
وفاقی حکومت نے آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس (AAA) کے تحت چیک کے ذریعے ادائیگیوں کا نظام ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
حکومت کے نئے فیصلے کے مطابق:
🔹 15 نومبر 2026: چیک کے ذریعے ادائیگیوں کا سلسلہ بند کر دیا جائے گا۔
🔹 16 نومبر 2026: آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کے تحت تمام ادائیگیاں صرف راست (Raast) ڈیجیٹل پیمنٹ نیٹ ورک کے ذریعے کی جائیں گی۔
🔹 اس نظام پر عمل درآمد کے لیے ادائیگیوں کے ذمہ دار افسران (DDOs) کو تربیت بھی دی جا چکی ہے۔
🔹 وفاقی اور صوبائی محکموں میں ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، جبکہ زیادہ تر اداروں کی جانب سے دسمبر 2026 تک منتقلی مکمل ہونے کی توقع ہے۔
🔹 اجلاس کو بتایا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی تمام ادائیگیاں پہلے ہی ڈیجیٹل والیٹس کے ذریعے کی جا رہی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے واضح اہداف اور مقررہ مدت طے کی جائے۔ اس کے ساتھ انٹرنیٹ کی کمی، تکنیکی مسائل اور صارفین کو درپیش مشکلات حل کرنے پر بھی زور دیا۔
مقصد پاکستان کو کیش لیس معیشت کی طرف لے جانا ہے، جہاں ادائیگیاں چیک اور نقد رقم کے بجائے ڈیجیٹل ذرائع سے کی جائیں گی۔
#Pakistan #Raast #DigitalPayments #CashlessEconomy #TechRahat
Pakistani nationals can now get a 30-day Qatar tourist visa on arrival. Learn about the entry requirements, health insurance, and hotel booking details.
https://t.co/9w0TLoZXBB
World Bank report showing ‘Pakistan bears region’s biggest poverty burden’: 48% poor in Middle East/North Africa, while rest of poor are in Afghanistan, Yemen & Syria, shows worst kind of Elite Capture in failed System! ISSUE is NOT new Provinces, it’s about Policy Priorities!
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 15 اکتوبر 2026 کر دی۔
#FBR
9771 پر شناختی کارڈ نمبر سپیس , گاڑی کا نمبر سپیس , صوبے کا پہلا لیٹر سپیس گاڑی/موٹر سائیکل کی رجسٹریشن ڈیٹ لکھ کر بھیجیں اور پروگرام میں رجسٹر ہوں۔
پیٹرول لینے جانے سے پہلے صرف TOK لکھ کر 9771 پر بھیجیں اور ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
موٹر سائیکل , تھری ویلرز کو 5 لیٹر پر 500 روپے اور گاڑی کو 10 لیٹر پر 1000 روپے کی رعایت ملے گی۔ پیٹرول پمپ پر ڈبے کے ٹوٹل بل سے ٹوکن کے مطابق 500 یا 1000 روپے کم پے کریں۔
50 websites that can turn a “quick visit” into hours of exploring 🌍
1. https://t.co/e9MzKtH8Ac — Live satellite views
2. https://t.co/F0sYcAhsEB — Track planes worldwide
3. https://t.co/dlD4FsbeZ5 — Track ships in real time
4. https://t.co/enz2psqLq2 — Live weather & storms
5. https://t.co/6WtqMIyIXO — Live lightning strikes
6. https://t.co/rDjMVuFJ9p — Recent earthquakes
7. https://t.co/2hL9AwpAnD @sauda_coder — Explore internet cables
8. https://t.co/OXUHY0vxtW — Monitor global forests
9. https://t.co/3ykvE8xIQm — Live world statistics
10. https://t.co/WIRyI84z3z — Live internet stats
11. https://t.co/WF9Dt2YTJU — Compare country sizes
12. https://t.co/lkLgao8hPE — Explore historical maps
13. https://t.co/62atEjao3d — Historical map archive
14. https://t.co/0roKo8iBFs — Community-built world map
15. https://t.co/t4SwdWbJzL — Windows around the world
16. https://t.co/upNXry1y9K — Virtual city walks
17. https://t.co/0c5Vd0eMlf — Random places worldwide
18. https://t.co/A07775U3oX — Strange places worldwide
19. https://t.co/2LNjVQBuJG — Fun interactive experiments
20. https://t.co/WE3bRUopQP — Atom to universe
21. https://t.co/BlWzVbrKLO — Explore space in 3D
22. https://t.co/F85rw8lZ7F — Interactive sky map
23. https://t.co/DXt3VwPFml — NASA’s daily space image
24. https://t.co/4NjhLkVJzZ — NASA image archive
25. https://t.co/CKAVlLPXI3 — Interactive data stories
26. https://t.co/y6mFbQxfB7 — Global data & insights
27. https://t.co/DkEF24VHkq — Understand global trends
28. https://t.co/w4FExJsjYb — Data visualizations
29. https://t.co/eJbNAd4SBo — World Bank data
30. https://t.co/xyBlo89HIx — Turkey’s official statistics
31. https://t.co/A1aMVlBPFk — Massive digital archive
32. https://t.co/Mq40zmIIEJ — Free classic books
33. https://t.co/IeLWcbvCzB — Explore millions of books
34. https://t.co/YQD3ttZBoy — Library of Congress archive
35. https://t.co/Ix06KBwQyn — Europe’s cultural archive
36. https://t.co/CgTot9xsnm — America’s digital library
37. https://t.co/STGOC79ra4 — Virtual museums
38. https://t.co/HVjvwXZxdj @sauda_coder High-res artworks
39. https://t.co/11ALJRqB12 — Online art collection
40. https://t.co/C0q1e7mBuK — Historical treasures
41. https://t.co/FzLnwbvNFj — Free culture & education
42. https://t.co/DvnRSpu9PG — Explore the Met collection
43. https://t.co/4LzaPivTOn — Explore music genres
44. https://t.co/YRFJAaEZxr — Music by country & decade
45. https://t.co/KRJ5e0TlCK — Wikipedia edits as audio
46. https://t.co/MD4cssnXHm… — Random knowledge
47. https://t.co/SQ0ZFGnCHI — Time & astronomy tools
48. https://t.co/jVSqK5hoZO — Latest science news
49. https://t.co/DO3rXyKDYD — Free research papers
50. https://t.co/HzGCsimVyk — Interactive data visualizations
The internet is much bigger than your usual feed.
🔖 Bookmark this for later.
Follow @sauda_coder for more useful websites & AI tools. 🚀
استعمال شدہ موبائل خریدنے سے پہلے یہ کوڈز ضرور چیک کریں!
سیکنڈ ہینڈ موبائل لیتے وقت صرف ظاہری حالت نہ دیکھیں، بلکہ موبائل کے اہم فنکشنز اور معلومات بھی ضرور چیک کریں۔
اپنے موبائل برانڈ کے مطابق دیے گئے کوڈز استعمال کریں اور خریداری سے پہلے فون کی مکمل جانچ کریں۔ مفید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں اور پوسٹ کو شیئر ضرور کیا کریں۔
#UsedMobile #SecondHandMobile #MobileTips #MobileCodes #SmartphoneTips #5GInPakistan #PakistanTelecom
اپنے موبائل بیلنس کو غیر ضروری کٹوتیوں سے بچائیں!
پی ٹی اے کی ہدایت کے مطابق صارفین اپنے نمبر پر فعال غیر ضروری سروسز کو وقتاً فوقتاً چیک کریں اور جن سروسز کی ضرورت نہ ہو انہیں بند کر دیں تاکہ غیر ضروری بیلنس کٹوتی سے بچا جا سکے۔
اپنے نیٹ ورک کے مطابق یہ کوڈ ڈائل کریں:
📷 Jazz: *6611#
📷 Zong: *6611#
📷 Ufone: *6869#
📷 Telenor: *4444#
کوڈ ڈائل کرنے کے بعد اپنے نمبر پر موجود فعال سروسز چیک کریں اور غیر ضروری سروسز کو بند کر دیں۔
اگر آپ کے نمبر سے بھی بغیر کسی واضح وجہ کے بیلنس کٹ رہا ہے تو اپنا نیٹ ورک اور مسئلے کی تفصیل کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#5GinPakistan #PTA #Jazz #Zong #Ufone #Telenor #MobileBalance #BalanceDeduction #TelecomPakistan #MobileUsers #PakistanTelecom #ConsumerAwareness