بیرسٹر گوہر علی خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے خصوصی شرکت کی۔
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس اور بیجنگ میں چینی عوامی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ میں شرکت کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے شہر تیانجن پہنچ گئے۔
وزیراعظم کا تیانجن ائیرپورٹ پر اعلیٰ شخصیات نے پرتپاک استقبال کیا
جھنگ چنیوٹ روڈ نہ ریسکیو والے موجود نہ کوئی اور۔ لوگ بغیر کسی مدد کے خود محفوظ مقامات تک جارہے ۔۔ لگتا ہے یہ لوگ کسی بڑی سوسائٹی میں نہیں رہتے اس لیے۔
#Floods#FloodRelief#Ravi#Chenab#sutlej
دریائے چناب میں ہیڈ قادر آباد بچانے کیلئے دوسرا دھماکہ، علی پور چٹھہ کے قریب بند کو دھماکے سے توڑ دیا گیا۔ پہلا دھماکہ منڈی بہاوالدین میں باہو مانگا کے قریب کیا گیا تھا
"مریم نواز کے کپڑوں پر بات کرنے والے لوگوں کی امیاں کپڑے پہننا مناسب ہی نہیں سمجھتیں"وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس میں خواتین کے بارے میں نامناسب گفتگو
#UzmaBukhari#MaryamNawaz
Video Link : https://t.co/kKtW47wFo0