دریائے روای میں آلودگی کے باعث زیر زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے اور پانی میں رہنے والے جانور بھی اس آلودگی کا شکار ہو رہے ہیں۔
@WePatriotFamily
#RaviTumSayPochyGa
مریم نواز کی آیڈیوز لیک کرنا اسکی ذاتی زندگی میں مداخلت ہے مگر خاتون اول کی کردار کشی کرنا آزادی صحافت ہے ، حد ہے منافقت کی.
@WePatriotFamily
#StopTargettingFirstLady
Happy birthday is just a wish,But, I will pray that you get everything my bestie,Because you deserve the best in life,And, I pray you don't have to strive,So, stay blessed,Wish you a very happy birthday!
#کشمیری_کڑی_کا_جنم_دن
@SamPTI12
@WePatriotFamily
پاکستان کو عظیم ملک بنانا ہم سب کا خواب ہے
انشاءاللہ ہم اپنے پیارے لیڈر وزیراعظم عمران خان صاحب کے ساتھ تھے ساتھ ہیں ساتھ رہیں گے۔
الحمداللہ وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت میں پاکستان اپنی کامیاب منزل کی طرف بڑی تیزی سے گامزن ہے۔
@WePatriotFamily
#کپتان_بچائے_گا_پاکستان
"کامیاب جوان" پروگرام کے ذریعے وزیر اعظم عمران نے نوجوانوں کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اور نوجوانوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کر رہے ہیں
@WePatriotFamily
#وعدوں_کی_تکمیل
احساس راشن پروگرام کی مد میں 120 ارب روپے فراہم کئے جارہے ہیں۔احساس گریجویٹ سکالرشپ کے لئے حکومت50 ارب روپے دے چکی ہے۔نوجوانوں کیلئے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی جاری ہے۔تاکہ جن لوگوں کے پاس اچھوتے آئیڈیاز ہیں وہ اپنے کاروبار شروع کرکےاپنے قدموں پر کھڑے ہو سکیں
@Kashmir37844 آج میں سبزی لینے گیا اک بندے سے پوچھا اس کے اور اک دوسرے دکاندار کے ریٹ میں بیس روپے کلو کا فرق تھا اس نے عخان کارونا رونا شر��ع کردیا تو مییں نے وہی کھڑے ہوکر دوسرے دکاندار سے ریٹ دوبارہ پوچھا اونچی آواز سے اس نے بیس کم بتایا تو میں نے کہا کہ کیا اس پر عمران خان نے ٹیکس لگایا
جو کچھ مری کے سانحہ میں نظر آیا اور معاشرتی یک جہتی کا فقدان دکھائی دیا، ضروری ہے کہ ہم بنیادی ٹریننگ کو باقاعدہ کریں تاکہ جنگی اور وبائی حالات میں معاملات ہمارے کنٹرول سے باہر نا جاییں.
@WePatriotFamily
#جنگ_اور_آفات_کی_قومی_تیاری
آجکل نیا فیشن بن گیا ہے ہر چیز کا قصوروار عمران خان اور PTI کو ٹھرا دو۔ وہ تو جہاد سمجھ کے اس ملک کو آگے لے کے جارہے ہیں اب سمجھاے کون ان بے عقل لوگوں کوجو1000 روپے میں اپنا ووٹ بیچ دیتے ہیں اور سوال پوچھتے ہیں مدینہ کی ریاست کہا
پاکستان کی مسلح افواج ہر مشکل گھڑی میں عوام کی آخری امید ہیں۔ ہم اپنی پاک آرمی کے جوانوں کو دلی سلام پیش کرتے ہیں جو اس نازک وقت میں مری میں لوگوں کو بچانے کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں۔
@WePatriotFamily
#SaluteToPakForces
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 14 جانیں لینے والے ایک ناگہانی آفت پر حکومت کو بے جا تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اس سے زیادہ بے شرمی کیا ہو گی
@WePatriotFamily
#جب_تک_خان_محفوظ_پاکستان
اس وقت لوگوں کو مشکل سے نکالنے میں حکومت و فوج ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں انشاء اللہ بہت جلد کامیاب ہو جائیں گے گھٹیا سیاست کرنے والے ناکام رہیں گے
@WePatriotFamily
#جب_تک_خان_محفوظ_پاکستان