Top Tweets for #SaluteToPakForces
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے افغان سرحد پر حالیہ جارحیت کا بروقت اور مؤثر جواب دینے پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
#YousafRazaGillani #ChairmanSenate #SenateOfPakistan #PakistanArmy #PakForcesZindabad #SaluteToPakForces #StrongResponse #unity #PakistanZindabad #tributestopakarmy #SaluteToPakForces #StrongResponse #NationalSecurity

🇵🇰 آج کا دن ہمارے محافظوں کے نام!
یومِ تشکر پر سلام ہے ان بہادر سپاہیوں کو جو ہر لمحہ مادرِ وطن کی حفاظت میں مصروف ہیں۔
آپ کی قربانی، آپ کا جذبہ، اور آپ کی وفاداری کو سلام!
پاک افواج زندہ باد!
#یوم_تشکر
#PakArmyZindabad
#SaluteToPakForces
#PakistanZindabad
ترے کج کلاہوں کے سامنے، مری کج روی کا ظہور ہے
ترے جگنوؤں کا طفیل ہے، مری بے خودی کا ظہور ہے
وہ جو کٹ مریں ترے نام پر، انہی بے خودوں تلاش کر
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰#salutetopakforces

The Pakistani Armed Forces have made tremendous sacrifices to bring peace. We cannot forget our martyrs.
Long live Pakistan Army. Long live Pakistan
Pakistan first
Blessed are the mothers who give birth to these lion-like sons of the
#SaluteToPakForces
#PakEnemiesTTPandBLA
پاکستان کی مسلح افواج ہر مشکل گھڑی میں عوام کی آخری امید ہیں۔ ہم اپنی پاک آرمی کے جوانوں کو دلی سلام پیش کرتے ہیں جو اس نازک وقت میں مری میں لوگوں کو بچانے کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں۔
@WePatriotFamily
#SaluteToPakForces
1947ء سے لے کر اب تک پاکستانی فوج اپنے حریف بھارت سے 4 جنگوں اور متعدد سرحدی جھڑپوں میں ارض وطن پاکستان کا دفاع کر چکی ہے اور کرتی رہے گی۔
@FrontlinersPK
#SaluteToPakForces
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ قدرتی آفات چاہے 2005 کا زلزلہ ہو، 2010 کا سیلاب ہو یا COVID-19 کے دوران پاک فوج قوم کے لیے قربانیاں دینے اور اپنا حصہ ڈالنے کی بھرپور تاریخ رکھتی ہے۔
پاک فوج زندہ باد
@WePatriotFamily
#SaluteToPakForces
The Pakistani army, despite its small numbers, thwarted India's plans and bragging rights
#SaluteToPakForces
@FrontlinersPK
ان سے ہمارا کوی خون کا رشتہ نہیں ہوتا لیکن یہ ہماری جانوں کی حفاظت ک لیے اپنی جان قربان کر دیتے ہیں
#SaluteToPakForces
@FrontlinersPK
@AnwarLodhi They are knocking every doar to save the lives of tourists
@ikupdates
#SaluteToPakForces
Shame to the people who did this.
فوٹو شاپ مافیا نے ان فوٹوز کی بنا پر کل سے پاک فوج ، ریسکیو 1122، پولیس اور دیگر انتظامیہ کے خلاف بازار گرم کررکھا تھا۔
#Murree #Nathiagali #SaluteToPakForces

#SaluteToPakForces
پاکستان آرمی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہے اور اب بھی وہ اندرونی و بیرونی دہشتگردوں سے بر سرِ پیکار ہیں.
@FrontlinersPK

ملک کے اندرونی و بیرونی دشمن عناصر جتنی بھی شیطانی سازشیں کرلیں لیکن عوام کے دلوں سے پاک فوج کی محبت کو ختم نہیں کیا جاسکتا.
سلام افواج پاکستان...
@FrontlinersPK
#SaluteToPakForces
اپنے سپاہیوں کو اپنے بچوں کی طرح سمجھو، اور وہ گہری وادیوں میں تمہارا پیچھا کریں گے۔ انہیں اپنے پیارے بیٹوں کی طرح دیکھو، اور وہ مرتے دم تک تمہارے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
پاک آرمی زندہ باد۔
@WePatriotFamily
#SaluteToPakForces
کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال میں عوام تک پہنچنے والے واحد مددگار ہماری پاک آرمی ہے۔ ہماری فوج ہمارا فخر ہے۔ مری میں ریسکیو خدمات کے لیے پاک فوج کی تعریف کریں۔
@WePatriotFamily
#SaluteToPakForces
پاک فوج کی ٹیمیں مری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو کھانے کے لیے تیار کھانے اور پانی کی بوتلیں تقسیم کرنے میں مصروف ہیں۔ ہمیں پاک فوج پر فخر ہے۔ پاک فوج زندہ باد۔
@WePatriotFamily
#SaluteToPakForces
#SaluteToPakForces
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی گنبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
@FrontlinersPK

#SaluteToPakForces
شو باز کا سوفٹ وئیر تبدیل ہونا ضروری ہے
پاگل اعلی
@FrontlinersPK https://t.co/qfnBkrxXdM
#SaluteToPakForces
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں.
@FrontlinersPK

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

















