ہم گیارہ ارب کے جہاز کا رونا روتے ہیں اور یہاں وفاقی وزراء نے 40 کڑور روپ کی rolls Royce گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں
کاش کہ سیاستدانوں سے لے کر ان کے ہینڈلرز تک کوئی ایک ہی اس ملک سے وفادار ہوتا، سب نے لوٹ مار مچائی ہوئی ہے۔۔۔💔
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بلا تعطل جاری ہے، پروازیں معمول کے مطابق چل رہی
عوام غلط خبروں پر توجہ نہ دیں، اسلام آباد کی فضائی حدود اور ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق برقرار🚨
آج سناٹا پیغام بنے گا! دکانوں کو تالے لگیں گے مگر ارادے کو نہیں۔
یہ خاموش احتجاج یاد دلائے گا کہ جب قوم ایک صف میں کھڑی ہو، تو راستے خود بنتے ہیں۔
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک#فروری8_بند_مطلب_بند