اور پچھلے 25 سالوں میں ہونے والے ملٹری آپریشن کا ریکارڈ اور ان پر خرچ کیے ہوئی پیسے انکا بھی اڈٹ کرکے ڈیٹا پبلک کریں تاکہ عوام کو پتا لگے کے درجنوں آپریشن کے بعد بھی دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہورہی ہے ؟
ثمر ہارون بلور کا 800 ارب کے آڈٹ کا اعلان
800 ارب روپے جو وفاق ، سندھ اور پنجاب حکومت نے خیبر پختونخوا کو انسداد دہشتگردی کی مد میں دئے تھے اس کا آڈٹ کرائیں گے
دیکھیں گے کہ اگر وہ رقم ضم اضلاع میں نہیں لگے تو کیا پتنگ بازی میں اڑ گئے؟
ثمر ہارون بلور
اس نوجوان نے سوچا آپنا ملک ہے آپنا صوبہ ہے یہاں پیسے انویسٹ کرکے کاروبار شروع کرونگا پھر راتوں رات گورنر راج لگ گیا اور پھر اس کے کاروبار کے ساتھ ساتھ اسکی خوابوں کو تھوڑ ڈالا ظالموں نے 18 لاکھ قابل لوگ پچھلے تین سالوں میں پاکستان چھوڑ کر جا چکے ہیں
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
عدالت کہے ہسپتال، حکومت کہے "نظرثانی"۔ جب فیصلے دہرائے جائیں مگر نافذ نہ ہوں، تو عوام سمجھ جائیں کہ انصاف کی چابی اب عوام کے ہاتھ میں ہے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
دنیا جانتی ہے کہ جس بندے نے جس قوم نے جس قوم کے لیڈر نے یزیدیت کو للکارا ہے جس قوم کے لیڈر نے کفر کے نظام کو للکارا ہے
وہ ہیں عمران احمد خان نیازی
اور ایران کے لیڈر اس دنیا میں اور اس دنیا میں سرخرو ہوں گے جس نے اپنی عوام کے لیے جنگ لڑی
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
10; Imran Khan's situation raises important legal questions. Those questions deserve clear judicial answers. His family's rights deserve serious consideration. Transparency is essential to public confidence.
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو