خواجہ آصف کو وزارت دفاع ملی ہوئی ہے ، جس میں ان کا کوئی کام نہیں ہے ، وہاں سارا کام سیکرٹری دفاع کسی اور کے حکم پر کرتے ہیں ، خواجہ آصف صرف دستخط کرتے ہیں ، نجم سیٹھی
تھریڈ
گلگت بلتستان اس وقت پورے ملک کی ترجمانی کر رہا ہے۔ پورا نظام اس وقت ایکسپوز ہوچکا ہے، اصل مقبولیت یہاں دکھ رہی ہے، مصنوعی مقبولیت کو مات دے دی ہے پچھلے تین دنوں میں۔ اس تھریڈ میں تمام وڈیوز اور گرافکس ضرور دیکھیں۔ جیل میں بیٹھا قیدی جیت پھر جیت گیا
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
🧵Part 4/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
اسلام آباد پھر زیر عتاب
دکانیں رات آٹھ بجے اور ہوٹلز رات دس بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری
اگر ساتھ چھتروں کی تعداد رکھ دی جاتی تو شاید اس قوم کی غیرت جاگ جاتی
بارڈر پہ کھڑا ہوا یہ نارویجین فوجی اپنی قوم کو طعنہ دینے کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا کہ!
"تم گرم گھروں میں بیٹھے کرسمَس مناتے ہو اور ہم برف کے طوفان سے ٹکراتے ہیں"
نہ ہی عزت کروانے کے لیے ناٹک کر سکتا ہے کیونکہ!
"فوجی بننا اِس کی اپنی چوائس تھی، کسی پر احسان نہیں کیا"
اگر جُنید اکبر اور
اسد قیصر کے ساتھ یہ تماشہ نہ
لگاتے تو کسی کو گلگت الیکشن کا
پتہ بھی نہیں چلنا تھا،
اب فارم 47 کی دھاندلی
پوری دُنیا دیکھے گی ۔۔۔۔۔
عاصم منیر عمران خان کی نفرت
میں کسی بھی حد تک
جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اچھا 1968 والی BA کی ڈگری پر
تصویر 2018 کی ؟🤔🫤
خان صاحب کی ہر بات 💯 فیصد درست ثابت ہو رہی ہے
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے
کوشش بھی کرتے ہیں
@369_Sch
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف