جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
یہ تھپڑ بیٹے کے سامنے باپ کو نہیں مارا گیا بلکہ
کراچی کے ہر بیٹے کو احساس دلایا گیا ہے کہ تمہارے باپ کی یہ اوقات ہے۔ معطلی کوئی انصاف نہیں۔
#تھپڑکابدلہ_تھپڑ
This picture is a slap in the face of patient confidentiality, medical ethics, and respect for doctors who spend years studying and training to serve people.
Allegedly, a CSS officer (ACP Burewala) entered a hospital (THQ) with cameras and a mic attached to his clothes while patients were actively being treated, and then publicly insulted a female doctor while recording the entire scene.
Hospitals are not movie sets or political stages. Patients deserve privacy, and doctors deserve dignity and professional respect.
Then people ask why doctors are leaving Pakistan. This kind of humiliation, interference, and public shaming is exactly why.
Absolutely shameful.
مریم صفدر اعوان کی پنجاب پولیس
ھم تاجروں کا وہ حال کریں گے
جو TLP کا کیا (ڈی ایس پی منچن آباد )
یہ اسی عوام کی حفاظت کرنے کی اس عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر پل رہے ہیں
فیصل آباد
ٹریفک پولیس سمن آباد میں تعینات شیراز وارڈن نے آپ جناب سلام کی دھجیاں اڑا دیں۔۔۔
شیراز ٹریفک وارڈن کا اپنا قانون ہے پہلے گالی دھکے بعد میں بات پھر چالان۔۔
سی ٹی او رانا ناصر جاوید .ار پی او سہیل اختر سی پی او صاحبزادہ بلال عمر فوری نوٹس لیں
@ctpfsd
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کےمطابق اس سال ختم ہوجائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لیے پیدا کیا جا رہا ہے، تاکہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔ سینئر صحافی رضوان رضی کا انکشاف
پٹرول کی قیمتیں تو عالمی منڈی کے ساتھ اتار چڑھاؤ رکھتی ہیں لیکن اللہ کےدیے ہوئے سورج کی روشنی سے فائدہ لینے پرسولر لائسنس
کے نام پر ٹیکس مقرر کرنا سمجھ سے بالاتر ہے
فیصلہ واپس لیا جائے۔صارفین کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمن نے 90 کی دہائی میں شہباز خیل کے ایک کچے مکان سے دوست کی کرولا گاڑی میں بیٹھ کر خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر کرتے کرتے ہرحکومت سے اپنے حصہ وصول کرتے کرتے بھائی بیٹے اور سمدھی کو وزارت دلانے کے ساتھ ساتھ 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی اپنے لیے اور دیگر کروڑوں کی لگژری گاڑیوں کے ساتھ اٹک لکی مروت ڈیرہ ٹیکسیلا میانیوالی لاہور میں ہزاروں ایکٹر 81 ارب زمینیں اسلام آباد لاہور ڈیرہ میں عالی شان کوٹھیاں محلات مارکیٹیں پلازے بنا چکے ہیں۔۔
نہ کوئی کاروبار نہ خاندانی رئیس نہ کوئی ذریعہ آمدن ہے۔
لیکن اسلام کو بطور ہتھیار استعمال کر کے اپنے مفاد اور اپنی وزارت کے حصول کے لئے اپنے اہل و عیال کے ساتھ ابھی بہت کچھ حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔😓😡
مولانا فضل الرحمن نے 90 کی دہائی میں شہباز خیل کے ایک کچے مکان سے دوست کی ایف ایکس گاڑی میں بیٹھ کر خدا کی زمین پر خدا کا نظام نافذ کرنے کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر کرتے کرتے ہرحکومت سے اپنے حصہ وصول کرتے کرتے بھائی بیٹے اور سمدھی کو وزارت دلانے کے ساتھ ساتھ 15 کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی اپنے لیے اور دیگر 86 کروڑ لگژری گاڑیوں کے ساتھ اٹک لکی مروت ڈیرہ ٹیکسیلا میانیوالی لاہور میں ہزاروں ایکٹر 81 ارب زمینیں اسلام آباد لاہور ڈیرہ میں عالی شان کوٹھیاں محلات مارکیٹیں پلازے بنا چکے ہیں۔۔
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے