حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ
اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در دیوار کے ساتھ
اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں
گر ملاقات ہو گئی شاعرِ دربار کر ساتھ
الحمداللہ ثمہ الحمدللہ
راولپنڈی اسلام آباد میں ہمارے گرفتار 88 بھائیوں جن میں ہماری تین بہنیں بھی شامل تھی ان کی ضمانت ہو چکی
آخر ظالم کو بھی شرم آ ہی گئ
اگر ٹیکنوکریٹ کی نشست نہ ہوتی تو نواز شریف صاحب نے افتخار گیلانی صاحب کو خواتین کی مخصوص نشست پر الیکٹ کروا کے وزیراعظم بنوا دینا تھا 😅
جاوید چوہدری
#ajknews#AJKPM
ہمارا وزیراعظم چور دروازے سے لایا گیالیکن تھوڑا اطمینان اسلئیے ہے کہ ایجوکیٹڈ ہے،ینگ ہے،ینگ جنریشن کی سنے گا بھی اور سمجھے گا انشاء اللہ۔
باقی جنھوں نے لایا اگر ٹشو پیپر کیطرح استعمال کر کے پھینک دیا یا ان کے آگے سرینڈر کر گیا تو انجام بھیانک ہو سکتا ہے،امید ہے بہتر کرےگا
#AJK
آزاد جموں وکشمیر میں عوام کے مسترد شدہ شخص کو عوام پر مسلط کرنا میاں محمد نواز شریف کا فیصلہ نہیں بلکہ خلائی مخلوق کی کارستانی ہے اس فیصلے کو مسلم لیگی کارکنان مسترد کر چکے ہم صدر جماعت شاہ غلام قادر کے ساتھ کھڑے ہیں