If I die at a young age or unexpectedly, don't dwell on how much of a shock it is. Make dua for me. Forgive me. Pray that I am protected from the punishment of the grave and pray that I make it to jannah. ✨
بڑے سے بڑے خودکش دھماکے میں بھی خود کش بمبار کا آئی ڈی کارڈ ہمیشہ کیسے محفوظ حالت میں مل جاتا ہے کبھی بھی نام والا حصہ نہیں جلتا کبھی بھی تاریخ پیدائش والا حصہ نہیں جلتا آخر کیا راز ہے؟
یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو۔
پولیس کی جانب سے بچوں پر شیلنگ.
مبینہ زیادتی کیس میں انصاف کی فراہمی کی بجائے حق کی آواز بلند کرنے والے بچوں پر فسطائی رجیم کے ٹاؤٹ آئی جی کی بےلگام پولیس کا تشدد، گرفتاریاں، آنسو گیس شیلنگ انتہائی افسوناک اور قابل مذمت ہے۔ ٹک ٹاکر گینگ ہوش کے ناخن لے اور بچوں پر طاقت کا استعمال فی الفور ترک کرے۔
گزشتہ دو سالوں سے پنجاب پولیس جس طرح ہر روز اپنی ہی فرعونیت کا ریکارڈ توڑ رہی ہے اس پر ٹاؤٹ آئی جی، ٹک ٹاکر گینگ اور انکے سہولت کاروں کو قوم کسی صورت معاف نہیں کرے گی۔
🚨🛑مسلم لیگ نون ایگ دہشتگرد جماعت ہے
مریم نواز کی حکم پر پنجاب پولیس نے پرامن طلباء کے احتجاج پر گولیاں چلائی وقت اگیا ہے سارے پنجاب کے طلباء اپنے حق کے لیے نکلے اور ان دہشت گرد حکومت کو گھر بھیج
الرٹ🚨
👤وہ جو کہتے تھے کہ جان دیں گے مگر خان نہیں دیں گے، آج وہی عوام خان کی بدترین قید تنہاٸی پر خاموش تماشائی بنی ہوٸی ہے۔ مجھے قیادت سے کوٸی شکواہ نہیں، مجھے عوام سے شکواہ ہے کہ آپ کی خاموشی عمران خان کی زندگی کے لیے بدترین خطرہ ہے!
آغا سرور کی رہائی کی فیک نیوز چلائی گئی، جج نے اپنے آرڈر میں لکھا کہ عمر ملک کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں انتظار حسین پنجوتھہ پنجوتھہ کو 5 دنوں سے لاپتہ کیا ہوا ہے۔@SdqJaan