Binance Wallet X CreatorBid campaign is live! 🪂
8,000,000 $BID token rewards await in this special campaign (ONLY VIA MOBILE) with @BinanceWallet.
-> SWAP $AGENT
-> Become a member (lock tokens in Memberships)
-> Complete social tasks
Join the link below VA MOBILE to participate:
👉 https://t.co/5fJigKNhAk
مغرب کا LGBTQ ایجنڈا ہمارے ہمارے گھروں کے اندر دھکیلا جا رہا ہے..."The Dragon Prince" ایک کارٹون سیریز ہے جس کو Netflix پر 18+ ریٹنگ دی گئی ہے - اس کی وجہ اس کارٹون میں ہم جنس پرست جوڑوں کی تصویر کشی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ شو بچوں کے ٹی وی چینل Minimax Pakistan پر کھلے عام نشر کیا جا رہا ہے۔
براہِ کرم بیدار ہوں اور اپنے مستقبل/اپنی نئی نسل کو اس شیطانی ایجنڈے سے بچائیں!
کیا پیمرا کا کام صرف سیاسی اور اختلافی آوازوں کو دبانا ہے یا تہذیبی اور ثقافتی دہشتگردوں کو روکنا بھی ہے۔
حکومت ٹرانسجنڈر ایکٹ کو کاالعدم قرار دے۔ میرے بل خنسہ پرسن پروٹیکشن رائٹ بل(khunsa person's protection of Rights )کو منظور کرے۔
ٹرانسجنڈرازم ایک ثقافتی دہشتگردی ہے،یہ ہمارے خاندانی نظام پر حملہ ہے،اس کیخلاف ہر پاکستانی کو اٹھنا چاہئے،ٹرانسجینڈر ازم کے خلاف ہر محاذ پر جد وجہد جاری رہے گی۔
@RealMariaButt@qaiseraraja
@CITC_withU my personal number as shown in picture that is registered on iqama number already updated in @stccare_ksa@stc_ksa systems.
But I log in to @CITC_SA this number is not showing on my name and iqama. Kindly help in matter.