خدا کا خوف کرو سندہ کی تباہی کا 100% ذمیدوار، منحوس کا کیا کام ۔۔۔ پاکستانی فوج اور نواز شریف کے خاندان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے زبان میں کانٹا لگا ھوا ھے
صدر زرداری کا دور صدارت ہے امریکیوں کو جان بچانے کیلئے اپنے تیل بردار جہاز پاکستانی جھنڈا لگا کر آبنائے ہرمز سے گزارنا پڑتے ہیں ایسا عروج پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں آیا ۔
پاکستان کی اس شاندار سفارتی کامیابی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے 90% محب وطن پاکستانی بہت خوش ہے وہ اپنی حکومت پر فخر کرتے ہیں صرف 10% یوتھیوں کو پاکستان کی یہ شاندار کامیابی ہضم نہیں ہو رہی ہے
اٹلی والی مائی کو ہم ہلکا لیتے تھے مگر مائی نے تو ٹرمپ ادھیڑ دیا تنک مزاج ہے اور سناتی بھی کھری کھری ہے
ہماری ڈنمارک والی مائی بھی گرین لینڈ پر ٹرمپ کو کئی بار سنا چکی
ان یورپی خواتین لیڈروں سے سیکھنے کی ضرورت کہ عوام کے مفاد کی حفاظت کیسے ہوتی ہے
🚨ابھی ایران امریکہ کا حتمی معاہدہ بھی نہیں ہوا،
🚨ایران سے پابندیاں بھی نہیں ہٹی ،
سعودی عرب سے بھاری سرمایہ کاری بھی نہیں آئی،
🚨سی پیک بھی مکمل نہیں ہوا،
🚨عرب ممالک سے دفاعی معاہدوں کے ثمرات بھی نہیں ملے،
🚨اسکے باوجود عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا ہے ،
🚨سوچیں جب یہ تمام کام ہوجائیں گے تو پاکستانی عوام کو کتنا ریلیف ملے گا اور پاکستان کی اُڑان کہاں تک ہو گی۔
🚨پاکستان ہمیشہ زندہ باد🚨
عورتوں کو زلیل کر کے آدھے پیسے دیتے ہیں اور عورتوں سے ووٹ لینے کا عمل دھراتے ھیں۔ سیلاب کا پیسے کھانہ ترقیاتی کاموں سے 55% کمیشن۔ مطلب پی پی پی بہت بڑی مافیہ ہے
پٹرول پر عوام کا حق، مافیا کا نہیں!
عالمی منڈی کے مطابق پٹرول سستا کیا جائے اور عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں، اپنی آواز بلند کریں، اور عوامی مطالبے کا حصہ بنیں
#PetrolSastaKaro#AwamKoReliefDo