پاکستان کسان اتحاد کے سربراہ نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سے ملاقات کی
ہماری توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ کسانوں کا استحصال نہ ہو منڈی میں مناسب ریٹ ملے۔ وفاقی وزیر
یوریا کی عدم دستیابی اور بلیک میں ملنے کے متعلق کسانوں کی تشویش ہے۔ رہنما کسان اتحاد
1/2
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی نگران وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ڈاکٹر کوثر عبداللہ سے ملاقات
ملاقات میں زراعت کے شعبہ میں مصنوعی ذہانت کے استعمال میں ایچ ای سی سے تعاون لینے پر اتفاق
زرعی یونیورسٹیوں، تحقیقاتی اداروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو بڑھانے پر زور۔
1/2
نگراں وفاقی وزیر کی زیر صدارت اجلاس۔
زراعت پر مبنی صنعت کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔
ہماری تمام معاشی پریشانیوں کا حل زرعی شعبے کی ترقی میں مضمر ہے۔
یکساں ریگولیٹری بیج کے نظام سے بہتری ممکن ہے ۔
طویل مدتی مثبت نتائج کے لیے قومی بیج پالیسی کی ضرورت ہے۔
@kauser45
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ کا خوراک کے ضیاع اور ضائع ہونے سے متعلق آگاہی کے عالمی دن 2023 کے موقع پر پیغام
پاکستان خوراک کی پیداوار اور فراہمی میں دوسرے ممالک سے آگے ہے
لیکن پاکستان عالمی تحفظ خوراک کی عالمی فہرست میں بہت نیچے ہے
1/4
نگراں وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی کلائیمیٹ ریسائیلنٹ ھاء یئلڈنگ اور کوائیلٹی رائیس ڈویلپمنٹ کے موضوع پر ورکشاپ میں شرکت
- کم لاگت سے تیار اور زیادہ منافع دینے والی چاول کی نئی اقسام پاکستان میں چاول کے شعبے میں گیم چینجر ثابت ہوں گی
Dr. Kausar Abdulla Malik met with Ms. Florence Rolle, Representative of the Food and Agriculture Organization (FAO) in Pakistan. FAO can help in capacity building of the Pakistani experts in the field of Agriculture, Livestock and Fisheries.
اس سے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے پر قابو پانے کی راہ ہموار ہوگی۔
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ طلب اور رسد میں عدم مماثلت یا ذخیرہ اندوزی کا نتیجہ ہے۔
فوڈ سیکیورٹی ایڈوائزری کونسل کو فعال کرنے کی ضرورت ہے ۔
2/2
آج وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ، ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے ایگریکلچر پالیسی انسٹی ٹیوٹ، اسلام آباد کے بارے میں بریفنگ لی۔
-ایگریکلچر پالیسی انسٹی ٹیوٹ کو صوبوں کی مشاورت سے فوڈ سپلائی چین پر متفقہ جامع پلان پر کام کرنا چاہیے۔
1/2
Admin
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز NARC کا دورہ کیا
تکنیکی تحقیق اور اختراع کے ذریعے ملکی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں
خوراک اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سائنسدانوں اور محققین کا اہم کردار ہے
Admin
بتاریخ: 20 ستمبر 2023
-وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک سے ملاقات کی۔
جدید تحقیق کے ذریعے زرعی صنعت کی ترقی سے ملک میں معاشی خوشحالی آئے گی۔
Admin.
راجہ ریاض سے کہا گیا وزیراعظم ہاؤس پہنچو ۔۔۔
راجہ جی بولے شہباز صاحب کہہ رہے ہیں ذرا ٹھہر جائیں بتاتا ہوں۔۔۔ پھر کہا گیا جو کہا جارہا ہے وہ کرو اور پہنچو ۔۔۔ راجہ جی نے نام پوچھا کہا گیا وہیں آپکو “کوئی” بتائے گا ۔۔۔ شہباز جی کو کہا گیا راجہ جی آرہے ہیں آخری چائے کافی پیسٹری کا کہہ دو ۔۔ شہباز جی نے کہا نگران کی پرچی تو آئی نہیں ۔۔کہا گیا مل جائیگی ۔۔۔ راجہ جی آئے شہباز جی کے پاس بیٹھے دونوں نے ایک دوسرے کو پشانا ۔۔۔ پوچھا ہُن کی کریے۔۔۔ آے ڈی سی نے دروازہ کھولا ۔۔ ایم ایس آئے ۔۔۔ پرچی دی لکھا ہوا تھا ۔۔۔ انوارالحق کاکڑ ۔۔ سلامت رہیں والسلام باپ کے باپ
@HamidMirPAK As an ordinary citizen, I would like propose committee comprising of civil society to mediate between political factions to lower polarization. This Com shd comprise of Syed abar Ali, Aitizaz,Ayaz Amir,Najam Sethi and Hamid Mir. We miss Nawbzada Nssrullah.