گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
I have covered wars and destruction from Afghanistan to Iraq and Chechnya to Palestine. After visiting the Nebatieh city in the South of Lebanon I am forced to say that I never saw that kind of destruction anywhere else except Gaza. Nebatieh is the new Gaza of #Lebanon
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لیے, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
Israel killed Jana today in Arab Salim, South Lebanon.
Jana was pregnant.
They murdered a mother and her unborn child.
This is what Israel calls a “ceasefire.”
Lebanese marine ecologist Mona Khalil, who was severely wounded after an Israeli strike hit her home near Tyre last week, has died, according to local reports https://t.co/OnTwrl9Qv5
گزشتہ آٹھ دنوں سے یہی خاندان بار بار ہدہ جیل کے باہر کھڑا ہو کر اپنے پیاروں سے ملاقات کی اجازت مانگ رہا ہے، مگر انہیں جیل کے اندر ملاقات تک کا حق نہیں دیا جا رہا۔ لیکن جب یہی خاندان اپنی اس مجبوری اور ناانصافی کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہوتا ہے تو پولیس فوراً حرکت میں آ جاتی ہے۔ ہدہ جیل کے باہر ہونے والے پُرامن احتجاج کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے، شرکاء کو ہراساں کیا جاتا ہے اور انہیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
صرف اپنے پیاروں سے ملاقات کا حق مانگنے کی پاداش میں ان خاندانوں کے ساتھ ایسا امتیازی اور غیرانسانی سلوک کیوں جا رہا ہے۔
لبنان میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تصاویر انکے تباہ شدہ مکانوں کے ملبے پر آویزاں کر دی جاتی ہیں تا کہ دنیا کو پتہ چلےشہید ہونے کون تھے؟لبنان میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں میں بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے ایران امریکا امن معاہدے کے بعد بھی قتل عام جاری ہے
Very sad to learn that Mona Khalil died after weeks in the ICU following an Israeli strike that levelled her home in Mansouri. She was a very well-known environmental activist and dedicated her life to saving endangered turtles. She stayed in the south despite Israeli strikes because of her love for the land.
She was a civilian, a renowned figure but Israel targeted her house.
CNN profiled her in 2017 here: https://t.co/ZaMRnuS4zf
“I live every day to the fullest and don’t worry about tomorrow,” she told the newspaper.
جرنیل کا کتا مر گیا، میڈیا کی خبر۔ ڈرون حملے میں قبائلی بچے شہید ہوئے، میڈیا خاموش۔ یہی میڈیا کی حقیقت ہے۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
خدیجہ بلوچ کی جبری گمشدگی کو 60 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ وہ BSنرسنگ کی طالبہ ہیں اور انہیں 21اپریل کی شب بولان میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے حراست میں لےکر جبری لاپتہ کیاگیا تھا، جو تاحال لاپتہ ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہےکہ ان کی بازیابی کےلیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseKhadijaBaloch