لبئیک کے تمام لوگوں سے گزارش ہے بولو ، بغیر خوف کے بولو ابھی بھی وقت ہے آواز اٹھائیں ان ظالموں کے خلاف اور سوال کریں ان سے کہ #گولی_کیوں_چلائی
آپ کی خاموشی یا بزدلی آپ کے امیر کو بھی لے ڈوبے گی❤️🩹
سوچیں جب کل 11 بجے سے انٹرنیٹ بند ہوگا ۔۔۔۔تو تمام ان لائن بزنس رک جائیں گے ۔۔۔تمام یونیورسٹیز جنہوں نے ان لائن کلاسز رکھی ہیں ان کے بچے ان لائن کلاسز نہیں لے پائیں گے ۔۔۔۔ بینکنگ سسٹم ڈسٹرب ہوگا ۔۔۔ کیا کوئی اس نقصان کا تخمینہ لگا سکتا ہے جو انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے ہوگا ؟؟؟
شہباز شریف کی ٹرمپ کے سامنے تقریر سن کر جس پاکستانی کا سر شرم سے نہیں جھکا ۔۔ وہ کیسا پاکستانی ہے!!
عمران خان نے اس کو ٹھیک ہی لقب دیا تھا ۔۔
چیری بلاسم