@MohsinnaqviC42@iFaheemAshraf Millions of Pakistanis don’t see a hero here. They see someone whose tenure coincided with political repression, economic hardship, and a deep erosion of public trust. Medals and uniforms cannot hide the reality people have lived through.
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
سیکیورٹی فورسز کی جاری بربریت کا یہ منظر کسی بھی ذی شعور انسان کو ہلا کر رکھ دینے کے لیے کافی ہے۔ زمین پر بکھرے گولیوں کے یہ خول اور کارتوس خود پکار پکار کر گواہی دے رہے ہیں کہ آج صبح فجر کے وقت پرامن اور نہتے مظاہرین پر کس طرح اندھا دھند فائرنگ اور شیلنگ کی گئی۔
آخر ان معصوم لوگوں کا جرم کیا ہے؟
ان کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق،صاف پانی، تعلیم، صحت اور ایک باوقار زندگی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ بنیادی حقوق جو آئین اور انسانیت دونوں کی رو سے ان کا حق ہیں۔
افسوسناک صورتحال آج صبح فائرنگ سے قیمتی جانیں اس بربریت کی نذر ہو چکی ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
ظلم کا یہ سلسلہ یہیں ختم نہیں ہوا بلکہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے مظاہرین کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس جبر کے سامنے عوامی عزم کی دیوار دیکھیے۔ آج دھرنے میں موجود ہر بوڑھا، جوان اور بچہ دنیا کو یہ گولیوں کے خول دکھا کر بتا رہا ہے کہ ان پر کیا گزری مگر ان کے حوصلے آج بھی ہمالیہ سے بلند ہیں۔ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
راولاکوٹ جیسے پرامن خطے میں عوام کی جائز آواز کو گولیوں اور بارود سے دبانے کی یہ آمرانہ کوشش ہر صورت ناکام ہوگی۔ ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، سحر لازمی آئے گی۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
🚨 Evidence of casualties in Kashmir:
Civilians are seen unloading the bodies of people who were martyred, with vehicles reportedly riddled with bullet holes.
@ZardSi Oye Baadnaseeb insan Azan ho rahi hai Allah pak the all mighty ka naam pukara ja raha hai.
Or tum jhoot main mubtila ho (ALLAH K GHAZAB SE DARO)
Historic Press Conference by Overseas Kashmiris
The same game that the Pakistani generals played in Kashmir in 1947, and later in Bengal in 1971, is now being repeated in Kashmir today.
We are not enemies of the Pakistani people.