Dear Governor Malik,
A delegation of opposition leaders & I will take you up on your gracious invitation to visit J&K and Ladakh.
We won’t need an aircraft but please ensure us the freedom to travel & meet the people, mainstream leaders and our soldiers stationed over there.
یہ کون سے دوست ہیں جو اس قدر ادھار دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ دو دو لاکھ پاؤنڈ کی جائیدادیں لندن میں خرید لی جاتی ہیں؟ اللہ مجھے اور آپ کو شہباز شریف جیسے دوست عطا فرمائے۔
اگر سوڈان کا ضیاء الحق اگیا ہے تو سوڈان کے نواز شریف بھی تشیرف لاتے ہونگے. بس اب دعا ہے کہ سوڈان کا ایوب خان نہ آجاے، ورنہ یہ بے چارے بھٹو نہ برداشت کر پائیں گے
چینی باشندے پاکستانی لڑکیوں کو خرید کر اُن سے جعلی شادیاں کر کے انہیں چین اسمگل کرنے لگے۔ چین لےجا کر پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کروانے اور اعضاء بیچنے کا انکشاف۔ چینی باشندوں کے کمپاؤنڈ سے تیرہ تیرہ سال کی پاکستانی لڑکیاں برآمد۔ اس مافیا کے خلاف سرِعام کے اس پیغام کو عام کیجئے