سعودی عرب کسی جنگ میں جائے گا تو پاکستان بھی جائے گا آنے والے دن بڑی مشکل پیدا کرنے والے ہیں اور بدقسمتی سے پاکستان میں اس وقت کوئی منتخب قیادت موجود نہیں!
https://t.co/Vm87xvrD9Y
تحریک انصاف کو تحریک کی ذمہ داری خود اٹھانی چاہیئے بجائے اس کے کہ جو عوام کو پھر سے متحرک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انکی ٹانگیں کھینچی جائیں عالمی حالات خراب ہیں ایسے میں ملکی حالات پہ کمپنی کو کمپرومائز کرنا ہی پڑے گا مگر کوئی دباؤ تو ہو!
https://t.co/3Y07O2ShPq
9 مئی کو اپنے کور کمانڈر کی کالز کا جواب نہ دینے والوں نے منگی میں پولیس والوں کی کالوں کا بھی جواب نہیں دیا اور اتنی جانیں چلی گئیں ذمہ دار دہشت گردوں کیساتھ وہ بھی ہیں جو 30 منٹ کی مسافت پہ بیٹھے تھے مگر مدد کو نہیں پہنچے
https://t.co/P3rz1FOVNm
فوج سے سادہ سا سوال ہے کہ جب تک آپ خود پاکستان کے آئین اور قانون کو نہیں مانیں گے اور اسکا احترام نہیں کریں گے انتہا پسندوں سے یہ مطالبہ کیسے کریں گے؟ آپ پہلے خود تو پاکستان کے آئین کو تسلیم کریں پھر باقیوں سے کہیں
https://t.co/HJpMaAMPaL
اگر یہ سب ہندوستان کروا رہا ہے تو پھر آپ یہ اعتراف کر رہے ہیں کہ ہندوستان خطے کا چودھری بن گیا ہے اور وہ ہمارے ملک میں جو چاہے وہ کروا رہا ہے دہشت گرد گروپوں کے اتحاد سے لے کے ہمارا پانی بند کر رہا ہے کیا آپ اپنی کمزور اور شکست کا اعتراف کر رہے ہیں؟
https://t.co/yhE3POCQWL
میر جعفر کے 4 سال پاکستان کے کسی بھی ماضی کے ڈکٹیٹر کے مقابلے مں بدترین 4 سال ہیں لیکن سبق سیکھنے کے بجائے اپنی غلط پالیسیوں پہ آج ہی ڈبل ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ماردو ختم کردو والی پالیسی مزید نہیں چل سکتی
https://t.co/cMNzO2f0zE
بڑی خوبصورتی سے ساری توجہ رضا ڈار معاملے سے ہٹا کے بلیو پاسپورٹ کی طرف لگوا دی گئی اور مجھ سمیت سب ہی سمجھ ہی نہیں پائے کہ کیا گیم کھیل دی گئی ہے گجنی قوم اب ڈار ریپ کیس کو بھول جائے گی
https://t.co/NsYx7t8FQ0
اڈیالہ جیل میں بہنوں کی آمد، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال، بلوچستان سکیورٹی اپڈیٹس، نیلے پاسپورٹ کا قانون، اور پی ٹی آئی کے گرد بڑھتی ہوئی سیاسی گرما گرمی — آج کے لائیو سٹریم میں سب کچھ کھل کر ڈسکس ہوگا۔
https://t.co/g6odflSJAI
ایک بار پھر کشمیریوں کو کچلنے کا اعلان ہر طرف خون خرابا شدت پسندی تباہی اور بربادی کی داستان ہے مگر وقت کے آمر کو لگتا ہے کہ وہ بس تھوڑی اور سختی کرے گا تو سب ٹھیک ہوجائے گا
https://t.co/XGgL4SxSx5
دو نہیں ایک پاکستان کا خواب لئے اس ملک سے کتنے ہی لوگ چلے گئے کتنے ہی مار دیئے گئے مگر آج بھی یہی ہو رہا ہے غریب کا چھوٹا سا جرم امیر کے گھناؤنے جرائم سے بڑا ہے اگر آپ ایسے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جنکی گل ہوگئی اے تو پھر آپکو 7 خون معاف ہیں ورنہ چھتر
https://t.co/nQtB43v6Ww
عمران خان ایک گمنام سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی غلط پوسٹ کا بھی ذمہ دار ہے جس کا شاید کوئی فالوور بھی نہ ہو لیکن شریف خاندان اپنے گھر کے بچوں کے کارناموں کے بھی ذمہ دار نہیں۔۔۔
https://t.co/JVWuIwdjHM
لائیو میں تین بڑے سوالات 👇
شوکت نواز میر کی گرفتاری کے مناظر، طاقت کا کھلا استعمال؟
سہیل آفریدی نے عمران خان کیلئے چیف جسٹس سے کیا بڑا مطالبہ کیا؟
طاقتور پاکستانی شخصیات کا دورۂ ایران, اسرائیل کے عزائم
#ImranKhan#PTI#SohailAfridi#ShaukatNawazMir
https://t.co/Sqmf2seVhU
🚨 LIVE NOW 🚨
فلسطین کے نام پر ایک اور عالمی کھیل؟
امریکی معاہدہ یا دھوکا — اصل بات کھل گئی۔
حکمرانوں کے جہاز اڑ رہے ہیں، عوام کے جنازے اٹھ رہے ہیں…
آج کی لائیو میں مکمل تجزیہ:
https://t.co/PsEIza2NEJ
#Palestine#Gaza#فلسطین
🚨 LIVE:
عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف جرنیلوں کو کیا ملا؟ وہی پرانا فارمولہ بھارتی سازش کے ثبوت ہر مسئلے کا حل جھوٹ دھکمی دھونس دھاندلی۔ لگتا ہے کہ اس بار فارم 47 دینے کی تیاری شریفوں کیلئے نہیں استحکام کیلئے ہورہی ہے👇
https://t.co/x9YPWvXW3Z
#MaryamNawaz#PakistanPolitics#JAAC
🚨 LIVE NOW:
آزاد کشمیر میں بڑی گرفتاری؟ لیڈر کو کون لے گیا، کہاں لے گئے؟ جرنیلوں کے نئے قدم پر اہم تجزیہ۔
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ — ٹرمپ کو بڑی شکست؟
ابھی لائیو شامل ہوں 👇
https://t.co/JNDKtH6pOF
#AzadKashmir#PakistanPolitics#SupremeCourt
🚨
فوج نے ایک اور قبضہ مکمل کرلیا؟ عمران خان کی عاصم منیر سے کبھی ڈیل نہیں ہوگی اور ٹرمپ کے ایران سے رابطے کے بعد عالمی مارکیٹ میں صورتحال
پاکستانی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اور خطے کی بدلتی صورتحال پر مکمل تجزیہ لائیو دیکھیں
https://t.co/hvNY85fHvp
#ImranKhan#AsimMunir#TrumpIran
LIVE NOW
بلے کا نشان پھر چھن گیا!
القادر ٹرسٹ کیس میں بڑا فیصلہ — اور سب سے اہم سوال:
عاصم منیر اتنی جلدی میں کیوں ہیں؟
آج کی پوری سیاسی گیم، قانونی جنگ اور عمران خان کیلئے اگلا خطرہ LIVE سمجھیں 👇
https://t.co/EbMArQz7Ow
#ImranKhan#PTI#PakistanPolitics#AlQadirTrustCase
جب کسی حکومت کیساتھ جرنیل گیم کھیلنا شروع کرتے نہیں تو پہلے پہل انکو ذلیل کرواتے ہین میڈیا کے ہاتھوں پھر ایسے قوانین لائے جاتے ہیں جن پہ میڈیا میں خوب اعتراض اٹھائے جاتے ہیں قوانین تو ان ہی کے ہوتے ہیں لیکن ذلیل پارٹی کو کیا جاتا ہے ن لیگ کچھ تو ہوش کرے
https://t.co/9W2unQASQh
میر جعفر کو یہ احساس پوری شدت سے ہے کہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کا تعلق کمپنی سے ہے شخصیات صرف کچھ وقت کیلئے اہم ہوتی ہیں اسکے بعد کوئی بھی ناگزیر نہیں ہوتا اس لئے وہ بہت جلد اقتدار پہ مکمل مگر آئینی قبضہ کرنا چاہتا ہے تاکہ ساؤتھ ایشیا کا سی سی بن سکے
https://t.co/zTuuH3Ddm3