“اےایمان والو، اپنی آواز نبی پاک کی آواز سے بلند نہ کرو، اور نہ نبی صلی الّلہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، ایسا نہ ہو کہ تمہارا کیا کرایا سب غارت ہو جائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو “
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں- نبی پاک کے شہر اور حرم پاک کا تقدس اولین ترجیح ہونا چآئیے -کوئ بھی لیڈر میرے نبی کے قدموں کی خاک بھی نہیں - سیاست کو کہاں لے گیے میرے ہم وطن - افسوس
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور