ساری غلطی 9-10 اپریل کی رات ہوئی جب ہم سڑکوں پہ نہیں نکلے اور بس ٹی وی کے آگے بیٹھ کر ایک منتخب وزیراعظم کو گھر جاتا دیکھتے رہے۔
ہمیں اسی رات سڑکوں پر ہونا چاہیے تھا۔ کسی کال کا انتظار کیے بغیر
#WeStandWithImranRiaz
اے میرےدوست ! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں
میرا سر بھی تو پڑا ہے میری دستار کے ساتھ
وقت خود ہی یہ بتائے گا کہ میں زندہ ہوں
کب وہ مرتا ہے جو زندہ رہے کردار کے ساتھ
#WeStandWithImranRiaz
حکومت کا توانائی بحران پیدا کر کے
سرکاری عمارات میں سولر است��مال کرنے کا فیصلہ.شوباز کے بیٹے نے سولر انرجی کمپنی سے بڑا ٹھیکہ کیا پھر لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی اب بھکاری اعظم نے تمام سرکاری عمارات پرسولر لگانے کا آرڈر جاری کر دیا ھے.20 ھزار کا سولر پینل 1 لاکھ میں لگایا جائے گا