وہ جو کہہ رہے تھےکہ 56 کمپنیوں میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت کردیں
ان کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ نیب آج ایک ملزم اکرام نویدسےایک ارب کےاثاثےریکور کرکے66 کروڑ پنجاب حکومت جبکہ تقریبًا34کروڑکےاثاثے”ایرا”کےحوالےکرچکا
اوریہی وہ کیس جس میں شہبازشریف کےمفروردامادعلی عمران سےریکوری ہونا باقی