الغرض لاشۂ عباس ع پہ آئے مولاع
سر کو زانوں پہ رکھا اور یہ رو رو كے کہا
ار بھائی تو آج ہمیں کہہ دو خدارا بھیا
نزاں میں بھائی کو عباس ع نے بھائی بولا
آخری سانسیں لی اور در فنا چھوڑ دیا
ار بھائی نے بھائی کی آغوش میں دم طور دیا
میر انیس ✍️
#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
پٹرول کی قیمتیں بڑھانا دراصل موجودہ حکومت کی اُس حکمتِ عملی کا حصہ ہے کہ غریب خود پر پٹرول چھڑک کر آگ بھی نہ لگا سکے۔
پہلے بھی کہا تھا، جو خود باہر، جن کی اولادیں باہر، کاروبار باہر، پراپرٹیز باہر اور جنہیں ریٹائرمنٹ کے بعد باہر چلے جانا ہے وہ کیا خاک عوام دوست فیصلے کریں گے؟؟
تحریک انصاف کے دوستوں کو مشورہ ہے کہ اللہ نے آپ کو، آپ کے لیڈر کو اور آپ کی پارٹی کو عزت دی ہے۔۔۔ عاجز رہئیے۔ مخالف جماعت یا اُن کے راہنماؤں پر طنز کرنے، مذاق اُڑانے اور انتقام کی باتوں سے گریز کیجئے۔ آگے بڑھئیے، اونچا سوچئے۔ پاکستان زندہ باد 💚