@kskImranist@WailaHu ابھی ابھی میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں پتہ چلا کہ نعرے بازے کا واقعہ مسجد نبوی سے قریبی مارکیٹ میں پیش آیا۔ اچھی بات ہے کہ مسجد نبوی میں ایسا نہیں ہعا۔تاہم مدینہ منورہ کی سرزمین بھی ایسے واقعات کے لیے موزوں نہیں ہے
@kskImranist@WailaHu بھاٸی صاحب آپ پی ٹی آٸ کے علاہ دوسری پارٹیز کے ٹوٹراکاٶنٹس بھی چیک کر لیا کریں۔بہت سی ایسی باتیں جو آپ کو لگتا ہے نہیں ہوٸیں پتہ چل جاۓ گا کہ ایسا ہوا ہے
@kskImranist@WailaHu واہ۔۔سچ کہنے کو تہمت لگانا فرما رہے ہیں آپ اور خون لیگ سے اتحاد کی پھسپھسی خبر کا کباڑا ہونے کے باوجود اس پہ ڈٹے ہیں٠ تو ثابت ہوا کہ آپ کا نظام ہم سے الگ ہے
@kskImranist@WailaHu میں اپنے نبیﷺ کی قسم اٹھا کے کہتا ہوں کہ میں موقع پہ موجود نہیں تھا۔مگر مخالفین کے علاوہ پی ٹی آٸ کے بڑے لیڈرز نے بھی مسجد نبوی کی توہین کی مزمت کی ہے۔مطلب وہ بھی تصدیق کر رہے ہیں کہ واقعہ مسجد نبوی کا ہی ہے۔ویسے بھی یوتھیے نبی پاکﷺ کی قسم پر کہاں یقین رکھتے ہیں۔صرف نیازی
@p4pakipower س کے چیلے چانٹوں نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی اور شرمندہ بھی نہیں ہیں۔آج یہ پیرو مرشد ہے۔جس حساب سے اس کی عزت و توقیر کو نبی پاک ﷺ کی حرمت پر ترجیح دی گٸی اور دی جا رہی ہے مجھے لگتا ہے کہ یوتھیے عنقریب اسے نبی ماننے لگیں گے
@YesWeBleedGreen @AqsaLeelaJamali@mirzausman822 جھوٹے پر اللہ کی لعنت اور یوتھیوں نے مسجد نبوی کی حرمت پامال کرکے ثابت کر دیا کہ ان پر واقعی اللہ کی لعنت ہے
@waqas_amjaad میں خونی پٹواریوں پہ لعنت بھیجتا ہوں۔مگر ان سے نفرت میں کبھی حرمت نبی پامال نہیں کر سکتا کیونکہ میرا تعلق پی ٹی آٸ سے نہیں ہے اور میں عمران کی کی محبت حرمت نبی کی پامالی کا سوچ بھی نہیں سکتا