بجلی کے گردشی قرض کو کم کرنے کیلئے کمرشل بینکوں سے 1225 ارب کا قرض لیا گیا۔۔ یعنی ایک قرض کے خاتمے کیلئے دوسرا قرض۔۔۔(بینکوں سے لئے گئے) اس قرض کی ادائیگی کیلئے بجلی صارفین 3.23 روپے فی یونٹ ادا کر رہے ہیں جو کہ ایک سال میں 1250 ارب روپے بنتے ہیں۔۔1225 ارب کا قرض لیا اور اس کیلئے عوام سے ایک برس میں 1250 ارب اکٹھے ہوکر حکومت کے پاس جائیں گے تاکہ وہ یہ قرضہ چکا سکے۔۔اسکے باوجود حکومت اگلے 6 سال تک پھر بھی بجلی کے بلز کے ذریعے یہ(3.23 روپے فی یونٹ) صارفین سے اکٹھا کرتی رہے گی: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
اے ٹی سی لاہور ۔۔۔
فلک جاوید کی لاہور میں اسلام اباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں ضمانت پر کارروائی ،
وکیل میاں علی اشفاق ریکارڈ نہ انے پر غصے میں اگئے،، دلائل دیے
6 ماہ سے درخواست گزار جیل میں ہے عدالت پراسکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کے 21 موقع دے چکی ہے ، مگر ریکارڈ نہیں ایا،،
پراسکیوٹر نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ریکارڈ پولیس نے فراہم کرنے ہے اگر انہیں شوکاز ہوا ہوتا تو اج یہ سب نہ سننا پڑتا،،
عدالت نے بھی برہمی کا اظہار کیا اور تاریخ دینے کی بجائے کیس کو انتظار میں رکھ لیا،،،
کیپٹن صفدر اپنی گاڑی میں LPG گیس سلنڈر لے کر آئے اور مانسہرہ میں سوئی گیس کا جعلی افتتاح کر دیا عوام نے یہ واردات موقع پر پکڑ لی لوگوں کا کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن آنیوالے ہیں اس لیے کیپٹن صاحب ایسا افتتاح کر کے گئے 🤣
لوڈ شیڈنگ کرکے بل کے بمب سے بچا رہے ہیں، گندم ایکسپورٹ کرکے آپ کے راشن کے پیسے بچا رہے ہیں، ہسپتال میں آگ اس لئے کہ آبادی زیادہ نہ بڑھے، پٹرول قلت اسلئے کہ حادثے زیادہ نہ ہو،۔۔بہت اچھے
🔴 نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد امدادی ٹیم نے 6 سالہ بچی منیشا کو تقریباً 60 گھنٹے تک ملبے اور کیچڑ تلے دبے رہنے کے بعد زندہ نکال لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ملبے کے نیچے سے بچی کے رونے کی آواز سنی، جس کے بعد ہاتھوں سے کھدائی کرکے اسے باہر نکالا گیا۔
بچی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے کھٹمنڈو منتقل کیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اس کے والدین بھی زندہ ہیں اور زیرِ علاج ہیں
مختلف تصویریں سوشل میڈیا پر چلائی جارہیں عمران خان بستر میں پڑے ہیں ایک تصویر وائرل کرائی گئی جس میں عمران خان وہیل چئیر پر ایمبولینس سے اتر رہے ہیں کسی تصویر میں بوڑھے ہو گئے ہیں ایسی تصاویر یں ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ علیمہ خان
ادھار تیل ملنے والا ہے قوم خوشی کی تیاری کرے، یعنی اب ان کے جہازوں کے لیے تیل ملے گا۔۔۔۔
ادھار تو عمران خان نے ہی دینا ہے واپس ہم نے کونسا دینا ہے۔۔۔۔�