BORIS JOHNSON: Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him https://t.co/tzy6dXjNjC
عوامی سروے !!
ہر گزرتے دن کے ساتھ کس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ؟
1- فیلڈ مارشل 2- عمران خان
3- نواز شریف 4- آصف زرداری
5- مولانا فضل الرحمان 6- حافظ نعیم
7- سعد رضوی
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں 🚨
‼️انتہائی اہم‼️
تمام لوگوں سے اور بالخصوص پی ٹی آئی ورکرز سے گزارش ہے
خان صاحب سے محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ ان کی طبی نگہداشت کے لئے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا، جس کا حکم سپریم کورٹ کر چکی ہے، اس پر عملدرآمد ہو۔ اس لئے کسی کو یہ موقع نہ دیں کہ وہ لوگوں کے اجتماع یا ہسپتال کے سامنے غیر ضروری رش کے باعث ان کی ہسپتال منتقلی کا عمل روکیں یا اس میں رخنہ ڈالیں۔ اس وقت معاملہ صرف ان کی صحت کا ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں۔ ہسپتال کے گردونواح جمع ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں۔ آپ کا یہ عمل چاہے مخلصانہ اور محبت بھرا کیوں نہ ہو، اس سے خان صاحب کی منتقلی کے عمل۔میں رخنہ پڑنے کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
ہماری اولین ترجیح ان کی صحت اور زندگی ہے، اپنی اپنی محبت اور ��قیدت کا اظہار بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ
جو آج فیصلہ آیا اس پر ہم اللہ تعالی کے شکر گزار ہیں ، پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کو عدالتوں سے انصاف کی امید ہے آج کے فیصلے پر یہ امید کی کرن روشن ہوئی ہم امید کرتے ہیں اس فیصلے پر جلد عملدرآمد ہوگا۔
جیسے سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ عدالت سے وعدہ کیا ہے ہسپتال کے باہر کارکن جمع نہیں ہونگے، پاکستانیوں ہم سب کو اپنے لیڈر کی صحت اور جان عزیز ہے۔عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہے اس امید کو ہم نے ٹوٹنے نہیں دینا کسی بھی غلط قدم سے اگر عمران خان کو نقصان پہنچتا ہے تو یہ عمران خان کا نہیں پوری قوم کا نقصان ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے بحیثیت سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی جو وعدہ کیا ہے ہم اس کو تسلیم کرتے ہیں۔ ہم ن�� صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے اور کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا جس سے اس فیصلے کی توہین ہو۔وزیراعلی @SohailAfridiISF
بنام کارکنان شفاء انٹرنیشنل کی بجائے اسلام آباد میں کسی جگہ کو منتخب کر کے وہاں پر کارڈز اور پھول رکھ سکتے ہیں بلکہ بہتر ہے کہ صدقہ و خیرات کریں (یہ میرا مشورہ ہے)
عدالت نے حکم دیا ہے کہ دوران علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے اردگرد کوئی جمگھٹا نہیں ہونا چاہئے ہم نے عدالت ��ے وعدہ کیا ہے کہ ہم بطور جماعت اس حکم کی تعمیل کریں گے۔ میری عمران خان کے کروڑوں چاہنے والوں سے التجا ہے کہ جو عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے اس کا پاس رکھا جائے۔
میں نے عدالت کو کہا کہ ہماری سیاست اصول کی سیاست ہے ہم آئین و قانون کی جنگ لڑ رہے ہیں ، ہماری جنگ بڑے مقاصد کی جنگ ہے جس کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہیں، ہم یقین دلاتے ہیں ہسپتال کے باہر کوئی ہجوم جمع نہیں ہوگا۔ @salmanAraja