دو سال قبل جب میں نے شمالی وزیرستان میں ان معدنی ذخائر پر شو کیا تو مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا جنگجوؤں نے میرے خلاف بہت گالی گلوچ کی پشاور ہائی کورٹ میں میرے خلاف درخواست دائر ہو گئی اب ہر کوئی ا��ن معدنی ذخائر پر بھنگڑے ڈال رہا ہے اور میں صرف مسکرا رہا ہوں https://t.co/BQwTotERQq