معاشی خالات انتہائی سنگین ہو چکے ہیں۔ پوائنٹ آف نو ریٹرن کی طرف بڑھ رہیں ہیں۔ پاکستان نے اپنی معاشی تاریخ میں ایسا بحران کبھی نہیں دیکھا۔ ارجینٹینا ، ونزویلہ اور میکسیکو میں ایسے معاشی بحران ماضی میں آئے۔ ان ممالک میں ببہت خوفناک صورتحال بنی۔ کوئی ہوش کے ناخن لیں۔
Whatever you do, do not lose Hope!
We have Imran Khan and we are standing for Truth. Niyyat aur Koshish Hamari, Baqi Allah par!
Check this compilation of PTI's Journey, it seemed challenging but we got there. InshaAllah, we will prevail again. #BehindYouSkipper
میری سات سال کا بچہ ہے میری آگے پیچھے کوئی نہیں ہیں,,,,, بہن ہم ہے نا انشاء اللہ اس ظلم جبر ،یزیدیت، فاشست حکومت کے خلاف ہم خون کے آخری قطرے تک لڑ تھے رہیں گے پاکستانیوں یہ وقت ہے اپنے حق کے لیے لڑ نے کا لڑو اپنے حق کے لیے ، ظالم اور جابر حکمران کے سامنے حق کی بات کرنا سب سے عظیم جہاد ہے ۔
#ReleaseFemalePrisoners
بہت بڑی تعداد میں خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے- کبھی پاکستان میں اتنی بڑی تعداد میں خواتین کو گرفتار نہیں کیا گیا اور ان خواتین سے بری طرح سے یہ لوگ پیش آرہے ہیں تشدد کیا جارہا ہے ۔معید پیرزادہ
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔
خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔
اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔