امریکی سی آئی اے کی طرف سے ایران کے وزیراعظم ڈاکٹر مصدق کے خلاف #رجیم_چینج اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف رجیم چینج آپریشن میں حیران کُن مماثلت کی پوری داستان
1- ڈاکٹر مصدق نے ایرانی تیل کو بیرونی تسلط سے آزاد کیا جس پر سامراج انکے خلاف ہو گیا اسی طرح عمران خان نے پاکستان ++
Delegation of Muslim countries who didn't participate in the mass walkout during Netanyahu's speech at the UN...
🇰🇿 Kazakhstan
🇦🇿 Azerbaijan
🇧🇭 Bahrain
🇦🇱 Albania
🇲🇦 Morocco
🇸🇳 Senegal
🇦🇪 United Arab Emirates
🇵🇸🇧🇩 “The people of Bangladesh, who believe in democracy, remain deeply concerned about the plight of the freedom-seeking Palestinian people. Bangladesh once again reaffirms its unwavering support for their legitimate demands, including their right to self-determination and their right to establish an independent state of Palestine.”
اس میں مکرنے والی کونسی بات ہے ؟
ملٹی نیشنل سیکیورٹی معاہدہ کسی ایک ملک کو ذہن میں رکھ کر نہیں بنایا جاتا کیونکہ ہر ملک کے دفاعی چیلنجرز مختلف ہوتے ہیں۔
اور دفاعی معاہدوں کا مقصد امن ، خوشحالی اور استحکام ہی ہوا کرتا ہے جنگ و جدل نہیں
لیں جی ترکی بھی مکر گیا۔
"ہمارا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہيں ہے۔ ہم خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام چاہتے ہیں۔"
ترک صدر رجب طیب اردوغان
کا ترکی میں ٹویٹ
ایک وقت تھا اہل یورپ لڑتے رہتے تھے برطانیہ ، فرانس و جرمنی ایک دوسرے کے ازلی دشمن تھے پھر انہوں نے اپنے اختلافات ختم کیے اپنی سرحدیں کھول دیں اور آج وہاں امن ہے سکون ہے تہوار ہیں لوگ زندگی جیتے ہیں۔ اور ہمارے لوگ وہاں تک پہنچنے کی آرزو لیے سمندروں میں بھوکے پیاسے غرق ہو جاتے ہیں
ہمارے ہر دل عزیز عبداللہ بھائی میم والے ایک بار پھر ڈیجیٹل دہشتگردی کا شکار ہو گئے مگر کوئی بات نہیں وہ بھی یہیں ہیں اور ہم بھی یہیں ہیں ہم پھر بھی انکو ڈھونڈ ڈھونڈ کر فالو کریں گے۔ 🤩
سب کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے @bruhhhhhh39 کو فالو کریں
Editorial:
"That Pakistan is increasingly importing what it once produced competitively in quantities sufficient to feed its textile industry, [...] speaks volumes about the extent of the policy rot."
https://t.co/qKebMh4zuD
منہ زور صیہونیت اور ہندوتوا اگر آج بھی پاکستان کے معاملے میں حدود سے تجاوز کرنے کی جرات نہیں کر سکے تو یہ ان میں وطنوں کے صدقے جنہوں نے شبانہ روز محنت کر کے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا۔
Sovereignty over everything 🇵🇰❤️
Pakistan Zindabad 🙌
#یوم_تکبیر
کچھ عرصہ قبل آکسفورڈ یونیورسٹی نے دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں کا نقشہ شائع کیا تھا، دنیا کی پہلی تین یونیورسٹیاں اسلامی تھیں، جو مسلمانوں نے تعمیر کی تھیں:
1- الزیتونہ یونیورسٹی تیونس (737 عیسوی)
2-القراویین یونیورسٹی مراکش (859ء)
3_ مصر میں الازہر الشریف (972ء)
4_یونیورسٹی آف بولوگنا اٹلی میں (1088ء)
5- آکسفورڈ یونیورسٹی (1096 عیسوی)
بی بی سی کی ایک پوسٹ "انگریزوں نے برصغیر کا نظام تعلیم برباد کیا" کے مطابق، ماہر تعلیم اور مصنف پروفیسر پروشوتم اگروال نے بیان دیا کہ؛ انگریزوں کی برصغیر آمد سے قبل برصغیر کے لوگ 70% فیصد تعلیم یافتہ تھے اور انگلینڈ(برطانیہ) کے لوگ صرف 17% فیصد ہی پڑھے لکھے تھے - انگریزوں نے ہندوستان کے نظام تعلیم کو بردباد کیا اور سینکڑوں سالوں سے چلنے والے مدارس کو بند کردیا جہاں دینی اور سیکولر(دنیاوی) تعلیم ایک ساتھ دی جاتی تھی -
مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی موت کے وقت ہندوستان کی جی ڈی پی پیداوار دنیا کی کل جی ڈی پی پیداوار کا 25 % فیصد تھی ، یعنی ہندوستان پوری دنیا کی کل پیداوار کا ایک بڑا چوتھائی حصہ اکیلے ہی دے رہا تھا اور لوگ بے روزگار بھی نہیں تھے، برطانوی راج کے اختتام تک یہ بڑی پیداوار کم ہوتے ہوتے صرف چار 4 % فیصد رہ گئی تھی. کیونکہ انگریزی لوٹ کھسوٹ اور ناقص پالیسیوں کے باعث بدترین قحط اس خطے میں پڑے تھے اور لاکھوں لوگ بھوک افلاس کی وجہ سے لقمہ اجل بنے.
انگریزوں نے نہ صرف برصغیر کے تعلیمی نظام کو تباہ کیا بلکہ یہاں کی معیشت کو بھی بری طرح سے مفلوج کردیا، سندھ سے سونے کے ڈھیروں ذخائر خالی کردیے، سندھ کا چوری کیا ہوا سارا سونا برطانیہ منتقل کیا. یہی سلوک افریقہ کے ساتھ فرانس نے کیا
#الف_نگری